Results 1 to 2 of 2

Thread: کيا ذوق ہے کہ شوق ہے سو مرتبہ ديکھوں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default کيا ذوق ہے کہ شوق ہے سو مرتبہ ديکھوں


    کيا ذوق ہے کہ شوق ہے سو مرتبہ ديکھوں
    پھر بھی يہ کہوں جلوہ جاناں نہيں ديکھا

    محشر ميں وہ نادم ہوں خدا يہ نہ دکھائے
    آنکھوں نے کبھی اس کو پشيماں نہيں ديکھا

    ہر چند ترے ظلم کی کچھ حد نہيں ظالم
    پر ہم نے کسی شخص کو نالاں نہيں رکھا

    ملتا نہيں ہم کو دل گم گشتہ ہمارا
    تو نے تو کہیں اے غم جاناں نہيں ديکھا

    لو اور سنو کہتے ہيں وہ ديکھ کے مجھ کو
    جو حال سنا تھا وہ پريشان نہيں ديکھا

    کيا پوچھتے ہو کون ہے يہ کس کی ہے شہرت
    کيا تم نے کبھی داغ کا ديوان نہيں ديکھا

    داغ دھلوی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: کيا ذوق ہے کہ شوق ہے سو مرتبہ ديکھوں

    bhut umdah
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - کيا ذوق ہے کہ شوق ہے سو مرتبہ ديکھوں

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •