Results 1 to 3 of 3

Thread: پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا


    پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا
    دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں دیا

    تنہایاں تمھارا پتہ پوچھتی رہیں
    شب بھر تمھاری یاد نے سونے نہیں دیا

    آنکھوں میں آکے بیٹھ گئی اشکوں کی لہر
    پلکوں پہ کوئی خواب پرونے نہیں دیا

    دل کو تمھارے نام کے آنسو عزیز تھے
    دنیا کا کوئی درد سمونے نہیں دیا

    ناصر یوں اس کی یاد چلی ہاتھ تھام کے
    میلے میں اس جہان کے کھونے نہیں دیا

    ناصر کاظمی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا

    Veryyy nice


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا

    ناصر یوں اس کی یاد چلی ہاتھ تھام کے
    میلے میں اس جہان کے کھونے نہیں دیا

    bhut umdah
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •