Results 1 to 4 of 4

Thread: Khuda Se Zyda Jaraseemon Ka Khuaf

  1. #1
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,833
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474847

    Default Khuda Se Zyda Jaraseemon Ka Khuaf


    خواتین و حضرات ! گاڑی کا وہ میکینک کام کرتے کرتے اٹھا اس نے پنکچر چیک کرنے والے ٹب سے ہاتھ گیلے کے اور ویسے ہی جا کر کھانا کھانا شروع کر دیا - میں نے اس سے کہا کہ الله کے بندے اس طرح گندے ہاتھوں سے کھانا کھاؤ گے تو بیمار پڑ جاؤ گے - ہزاروں جراثیم تمہارے پیٹ میں چلے جائینگے ، کیا تم نے کبھی اس طرح کی باتیں ڈیٹول یا صابن کے اشتہار میں نہیں دیکھیں ، تو اس نے جواب دیا کہ " صاحب جب ہم ہاتھوں پر پہلا کلمہ پڑھ کر پانی ڈالتے ہیں تو سارے جراثیم خود بہ خود مر جاتے ہیں اور جب بسم للہ پڑھ کر روٹی کا لقمہ توڑتے ہیں تو جراثیموں کی جگہ ہمارے پیٹ میں برکت اور صحت داخل ہو جاتی ہے - مجھے اس مکینک کی بات نے ہلا کر رکھ دیا یہ تو اس کا توکل تھا جو اسے بیمار نہیں ہونے دیتا تھا - میں اس سے اب بھی ملتا ہوں - اتنے سال گزر جانے کے بعد بھی وہ مجھ سے زیادہ صحت مند ہے

    از اشفاق احمد زاویہ ٣ خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف پیج ٢٢
    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 01:58 AM.
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,929
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474846

    Default Re: خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف

    Awesome lines.................
    1383466 1388375978065877 814058537 n zpsc25ba847 - Khuda Se Zyda Jaraseemon Ka Khuaf

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف

    yeh howa Pakaa yakeennn





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف

    SUbhan Allah.......Iman Afroz Iqtibas!

    2dnmmf - Khuda Se Zyda Jaraseemon Ka Khuaf

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •