Results 1 to 7 of 7

Thread: مجھے تم سے محبت ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default مجھے تم سے محبت ہے

    [COLOR="Navy"]
    Asalam o Alaikom...




    مجھے تم سے محبت ہے
    چلو باتیں کریں اتنی
    فلک کی گود میں سمٹے
    ستارے تھک کے سو جائیں
    زمین پر بکھرے منظر
    سب کے سب حیران ہوں جائیں
    اترتی آبشاریں شور کرنا ہے بھلا بیٹھیں
    ٹھٹھک جائیں سمندر کی طلاطم خیز لہریں بھی
    ہوا حیرت سے تھم جائے
    چلو باتیں کریں اتنی
    بنا مطلب بنا مقصد
    چلو نہ بولتے جاؤ۔۔۔۔!
    کے اک لمحہ ذرا رک کر
    تمہیں کچھ سوچنا دشوار ہو جائے
    کے ایسے میں اچانک ہی
    یہ اقرار ہو جائے
    مجھے تم سے محبت ہے.......
    مجھے تم سے محبّت ہے






    تمھیں مجھ سے محبت ہے
    میرے غم ڈھیر سارے ہیں
    تمھیں خوشیوں کی خواہش ہے
    میرے شانوں سے لپٹی ہے
    اندھیری رات کی چادر
    تمھیں لیکن ستارے اچھے لگتے ہیں
    میری راہوں میں دیکھو گے
    تو تا حد نظر کانٹے ہی کانٹے ہونگے
    میں اک ویران رستہ ہوں
    تمھیں تو خوشبوؤں،رنگوں،گلابوں کی تمنا ہے
    میں اک جلتا ہوا سورج،میں اک تپتا ہوا صحرا
    مگر تم پیار کا دریا،محبت کا حسیں لمحہ
    میں اک ٹوٹا ہوا تارا، میں اک ہارہ ہوئی شاعر
    میرے جو خواب ہیں جاناں وہ سارے درد والے ہیں
    تمھیں ہنستی ہنساتی زندگی کی جستجو ہر پل
    مگر اک بات ہے جاناں
    اک ایسی بات جو ہم دونوں میں مشترک ہے جاناں!
    مجھے تم سے محبت ہے
    تمھیں مجھ سے محبت ہے
    [/COLOR
    ]
    Last edited by sarfraz_qamar; 03-01-2012 at 01:14 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: مجھے تم سے محبت ہے

    Shukria.....boht achi sharing hai

    2dnmmf - مجھے تم سے محبت ہے

  3. #3
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,833
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474847

    Default Re: مجھے تم سے محبت ہے

    tooooooooooo gud
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: مجھے تم سے محبت ہے

    v nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  5. #5
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: مجھے تم سے محبت ہے

    nice....



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - مجھے تم سے محبت ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: مجھے تم سے محبت ہے

    Thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  7. #7
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: مجھے تم سے محبت ہے

    KHooburat


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •