Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 14

Thread: tafseer quran

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    lahore,pakistan
    Age
    27
    Posts
    35
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default tafseer quran


    بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
    اس سورت کے متعد اسماء ہیں الفَاتِحَة کھولنے والی ۔ کیونکہ اس سے قرآن کریم کی ابتداء ہوتی ہے ۔ جمہور علماء کرام کے نزدیک یہ ام الکتاب ہے ترمذی کی ایک
    صیح حدیث میں ابو ہیریرہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ؛ الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ مکمل سورت یہ ام القرآن ام الکتاب سبع مثانی اور قرآن عظیم ہے ۔

  2. #2
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    lahore,pakistan
    Age
    27
    Posts
    35
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: tafseer quran

    ‎;;سورة الفاتحہ;;
    الحمد ؛ الصلوتہ ؛ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے اللہ تبارک و تعالی کا ارشاد ہے ( یہ حدیث قدسی ) ہے میں نے نماز کو اپنے بندے کے مابین تقسیم کردیا ہے جب بندہ کہتا ہے '' الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ '' اللہ تبارک و تعالی فرماتا ہے حمدنی عبدی میرے بندے نے میری تعریف کی سورة الفاتحہ کو نماز کا نام دینے کی وجہ یہ ہے کہ یہ پڑھنا نماز میں شرط ہے الشفاء جیسا کہ درامی نے ابو سعید سے مرفوعا نقل کیا ہے '' سورة الفاتحہ ہر زہر کی شفا ہے

  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    lahore,pakistan
    Age
    27
    Posts
    35
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: tafseer quran


    ‎;;سورة الفاتحہ;;
    سورة الفاتحہ کا نام الرقیۃ ؛ حضرت ابو سعید کی روایت صیح میں ہے جب انہوں نے ایک مارگزیدہ شخص کو سورة الفاتحہ پڑھ کر دم کیا تو وہ شفایاب ہوگئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا تمہیں کیسے پتہ چلا کہ اس میں شفاء ہے ۔

  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    lahore,pakistan
    Age
    27
    Posts
    35
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: tafseer quran


    ‎;;سورة الفاتحہ;;
    ابن عباس، قتدہ اور ابو عالیہ کے قول کے مطابق یہ سورت مکی ہے اللہ تعالی کا
    ارشاد ہے وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ اور ہم نے تمہیں سات آیتیں دیں جو (نماز میں) دہرائی جاتی ہیں اور قرآن عظمت والا دیا [ الحجر] و اللہ تعالی اعلم۔

  5. #5
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    lahore,pakistan
    Age
    27
    Posts
    35
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: tafseer quran


    ‎;;سورة الفاتحہ;;
    علماء کرام کے نزدیک اس سورت کے پچیس کلمات اور ایک سو تیرہ حروف ہیں۔

  6. #6
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    lahore,pakistan
    Age
    27
    Posts
    35
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: tafseer quran


    ‎;;سورة الفاتحہ کے فضائل;;
    امام احمد بن حنبل اپنی مسند میں حضرت ابو سعید بن معلی سے روایت بیان کرتے ہیں ان کا قول ہے میں ایک دفعہ نماز پڑھ رہا تھا کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا میں نے کوئی جواب نہ دیا جب میں نماز پڑھ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا تم نے میرے پاس آنے میں دیر کیوں لگائی میں نے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز پڑھ رہا تھا تو آپ نے فرمایا کیا تم نے اللہ تبارک و تعالی کا یہ فرمان نہیں سنا يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اسْتَجِيبُواْ لِلّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُم لِمَا يُحْيِيكُمْ اے ایمان والو الله اور رسول کا حکم مانو جس وقت تمہیں اس کام کی طرف بلائے جس میں تمہاری زندگی ہے پھر ارشاد فرمایا میں تمہیں مسجد سے نکلنے سے پہلے بتا دوں گا قرآن کی سب سے بڑی سورت کونسی ہے - فرماتے ہیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑ لیا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد سے نکلنے کا ارادہ فرمایا میں نے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے مجھے قرآن کی سب سے پڑی سورت سے آگاہ کرنے کا وعدہ فرمایا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہاں الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ یہ سبع مثانی قرآن عظیم ہے جو مجھے عطاء کیا گیا ہے

  7. #7
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    lahore,pakistan
    Age
    27
    Posts
    35
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: tafseer quran


    ترمذی اور نسائی نے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ؛ اللہ تبارک و تعالی نے تورات اور انجیل میں ام القرآن ;;سورة الفاتحہ;; جیسی کوئی سورت نازل نہیں فرمائی یہ سبع مثانی ہے رب اور بندے کے مابین نسف نسف منقسم ہے یہ الفاظ نسائی کے ہیں

  8. #8
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    lahore,pakistan
    Age
    27
    Posts
    35
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: tafseer quran


    ‎;;سورة الفاتحہ کے فضائل;;
    صیح مسلم اور سنن نسائی میں ایک اور روایت میں حضرت ابن عباس سے مروی ہے کہ ایک دفعہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حضرت جبرئیل علیہ السلام بیہٹھے ہوئے تھے کہ اوپر سے آواز سنائی دی حضرت جبرئیل علیہ السلام نے اپنی نگاہ مبارک آسمان کی طرف اٹھائی اور فرمایا آج آسمان ایک دروازہ کھلا ہے جو اس سے پہلے کبھی نہ کھلا تھا پھر اس میں سے ایک فرشتہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں آیا اور فرمایا مبارک ہو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ دو نور عطا کئے گئے جو اس سے پہلے کسی نبی کو عطا نہ کیے گئے 1 سورة الفاتحہ 2 سورت بقرہ کی آخری آیات ان کا ایک ایک حرف نور ہے ۔ یہ الفاظ نسائی کے ہیں

  9. #9
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    lahore,pakistan
    Age
    27
    Posts
    35
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: tafseer quran


    ‎;;استعاذہ اعوذ بااللہ اور اسکے احکام;;
    ارشاد باری تعالی ہے خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ ۔وَإِمَّا يَنزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللّهِ إِنَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ''
    درگزر کر اور نیکی کا حکم دے اور جاہلوں سے الگ رہ اور اگر تجھے کوئی وسوسہ شیطان کی طرف سے آئے تو الله کی پناہ مانگ لیا کر بے شک وہ سننے والا جاننے والا ہے

  10. #10
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    lahore,pakistan
    Age
    27
    Posts
    35
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: tafseer quran


    ‎;;استعاذہ اعوذ بااللہ اور اسکے احکام;;
    ارشاد باری تعالی ہے يَا بَنِي آدَمَ لاَ يَفْتِنَنَّكُمُ الشَّيْطَانُ كَمَا أَخْرَجَ أَبَوَيْكُم مِّنَ الْجَنَّةِ اے نبی آدم (دیکھنا کہیں) شیطان تمہیں بہکا نہ دے جس طرح تمہارے ماں باپ کو (بہکا کر) بہشت سے نکلوا دیا ایک اور جگہ فرمایا إِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا إِنَّمَا يَدْعُو حِزْبَهُ لِيَكُونُوا مِنْ أَصْحَابِ السَّعِيرِ شیطان تمہارا دشمن ہے تم بھی اسے دشمن ہی سمجھو۔ وہ اپنے (پیروؤں کے) گروہ کو بلاتا ہے تاکہ دوزخ والوں میں ہوں
    ارشاد باری تعالی ہے وَذُرِّيَّتَهُ أَوْلِيَاء مِن دُونِي وَهُمْ لَكُمْ عَدُوٌّ بِئْسَ لِلظَّالِمِينَ بَدَلًا
    اور اس کی اولاد کو میرے سوا دوست بناتے ہو۔ حالانکہ وہ تمہارے دشمن ہیں (اور شیطان کی دوستی) ظالموں کے لئے (خدا کی دوستی کا) برا بدل ہے
    یہی (شیطان) وہ بد بخت ہے جس نے ہمارے باپ آدم علیہ السلام کے سامنے قسم اٹھائی تھی میں تمہارا خیر خواہ ہوں تو اب غور کریں اس کا معاملہ ہمارے ساتھ کیسا ہوگا اس نے کہا تھا قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ کہنے لگا کہ مجھے تیری عزت کی قسم میں ان سب کو بہکاتا رہوں گا سوا ان کے جو تیرے خالص بندے ہیں

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •