Results 1 to 3 of 3

Thread: مظلوم شوہر

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default مظلوم شوہر


    مظلوم شوہر

    جب سے ہوئی ہے شادی آنسو بہا رہا ہوں
    آفت گلے پڑی ہے اس کو نبھا رہا ہوں

    12 بجے گھڑی میں میڈم جی سو رہی ہے
    بچوں کی فوج آ کے میری جان کو رو رہی ہے

    بچوں کے ساتھ بیٹھا کھانا پکا رہا ہوں
    آفت گلے پڑی ہے اس کو نبھا رہا ہوں

    سوئی ہے وہ پلنگ پہ سر درد کے بہانے
    کس کی مجال ہے جو ، جائے اسے اٹھانے

    یارو برا نہ مانو میں سر دبا رہا ہوں
    آفت گلی پڑی ہے اس کو نبھا رہا ہوں

    دنیا کو یہ پتا ہے بیگم کا ہوں میں شوہر
    جس گھر کا تھا میں مالک، اب بن گیا ہوں نوکر

    بستر لگا رہا ہوں ، چادر بچھا رہا ہوں
    آفت گلے پڑی ہے اس کو نبھا رہا ہوں





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: مظلوم شوہر

    lolxx
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - مظلوم شوہر

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: مظلوم شوہر

    ya to haa ggg.... bechara MEAOO
    5bbmom - مظلوم شوہر
    5bbmom - مظلوم شوہر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •