Results 1 to 3 of 3

Thread: ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا


    ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا
    توبہ خالی پیٹ ہی دفتر چلے جائیں گے کیا

    چائے میں لہسن کی بو آگئی ہے تو کیا ہوا
    اللہ اللہ آپ ماں بہن پر اتر آئیں گے کیا

    دودھ میں مکھی تھی چوہا تو نہیں تھا حضور
    ہاتھ دھو کر پیچھے ہی پڑ جائیں گے کیا

    جل گئی ہیں ساری روٹیاں تو کیا ہوا
    آپ ایک نوالہ تک منہ میں نہ لے جائیں گے کیا

    نیم کے پتوں کی چٹنی توس پر کیا مل کے دوں
    یہ بھی اگر کھاتے نہیں تو اور پھر کھائیں گے کیا

    گھر میں آٹے کی سویاں تھی وہ بھی بکری کھاگئی
    بُھٹے کی داڑھی سویاں جان کے کھائیں گے کیا

    پیاز کا حلوہ بنادوں ذرا رک جائیے
    بھوکے رہ کر میری ناک کٹوائیں گے کیا

    بدمزاجی حد سے گذری بندہ پرور کب تک
    ہم کہیں گے کھائیے اور آپ کہیں کھائیں گے کیا





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا

    HAHA
    5bbmom - ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا

  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا

    heheeheh
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •