Results 1 to 5 of 5

Thread: کچھ تو ہوابھی سرد تھی کچھ تھا تیراخیال بھی

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default کچھ تو ہوابھی سرد تھی کچھ تھا تیراخیال بھی


    کچھ تو ہوابھی سرد تھی کچھ تھا تیراخیال بھی
    دل کو خوشی کےساتھ ساتھ ہوتارہا ملال بھی

    بات وہ آدھی رات کی،رات وہ پورےچاندکی
    چاندبھی عین چیت کااس پہ تیراجمال بھی

    سب سےنظربچاکےوہ مجھ کو ایسےدیکھتے
    ایک دفعہ تورک گئی گردش ماہ وسال بھی

    دل تو چمک سکےگاکیا پھربھی تراش کےدیکھ لو
    شیشہ گراں شہرکے ہاتھ کا یہ کمال بھی

    اس کو نہ پاسکے تھے جب دل کا عجب حال تھا
    اب جو پلٹ کےدیکھئےبات تھی کچھ محال بھی

    میری طلب تھاایک شخص وہ جو نہیں ملاتو پھر
    ہاتھ دعاسے یوں گرا بھول گیا سوال بھی

    اس کی سخن طرازیاں میرےلیےبھی ڈھال تھیں
    اس کی ہنسی میں چھپ گیااپنےغموں کاحال بھی

    گاہ قریب شاہ رگ ،گاہ بعیدوہم وخواب
    اس کی رفاقتوں میں رات،ہجربھی تھاوصال بھی

    اس کےہی بازؤں میں اوراس کوہی سوچتے رہے
    جسم کی خواہشوں پہ تھے روح کےاورجال بھی

    شام کی ناسمجھ ہوا پوچھ رہی تھی اک پتہ
    موج ہوائےکوئےیار ‘کچھ تو میراخیال بھی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: کچھ تو ہوابھی سرد تھی کچھ تھا تیراخیال بھی

    hmmm veryyyyyy nice


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    saudi arabia
    Posts
    544
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: کچھ تو ہوابھی سرد تھی کچھ تھا تیراخیال بھی

    vryyy NICe janab
    جن کا ملنا محال ہو آتش
    ان کی یادیں عذاب ہوتی ہیں

    its my fb page clik and join me ... its poetry page

    http://www.facebook.com/Never.Let.U.Go.142

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: کچھ تو ہوابھی سرد تھی کچھ تھا تیراخیال بھی





    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: کچھ تو ہوابھی سرد تھی کچھ تھا تیراخیال بھی

    Thanxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •