Results 1 to 5 of 5

Thread: نظم

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default نظم


    نظم

    ن-م-راشد

    زندگی سے ڈرتے ہو
    زندگی تم تم بھی ہو، زندگی تو ہم بھی ہیں
    آدمی سے ڈرتے ہو
    آدمی تو تم بھی ہو، آدمی تو ہم بھی ہیں
    آدمی زبان بھی ہے، آدمی بیاں بھی ہے
    اس سے تم نہیں ڈرتے
    حرف اور معنی کے رشتے ہیں آہن سے آدمی ہے وابستہ
    آدمی کے دامن سے زندگی ہے وابستہ
    اس سے تم نہیں ڈرتے
    ان کہی سے ڈرتے ہو
    جو ابھی آئی نہیں اس گھڑی سے ڈرتے ہو
    اس گھڑی کے آنے کی آگہی سے ڈرتے ہو
    پہلے بھی تو گذرے ہیں
    دور نارسائی کے، بے ریا، خدائی کے
    پھر بھی یہ سمجھتے ہو، ہے آرزومندی
    یہ سب زبان بندی، ہائے رہے خدابندی
    تم یہی سمجھتے ہو، تم مگر یہ کیا جانو
    لب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں
    ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں راہ کا نشان بن کر
    نور کی زباں بن کر
    ہاتھ بول اٹھتے ہیں صبح کی اذاں بن کر
    روشنی سے ڈرتے ہو
    روشنی تو تم بھی ہو، روشنی تو ہم بھی ہیں
    روشنی سے ڈرتے ہو
    شہر کی فصیلوں پر
    دیو کا جو سایہ تھا، پاک ہو گیا آخر
    اژدھام افساں سے فرد کی نوا آئی
    ذات کی صدا آئی
    راح شوق میں جیسے راح روی خون لپکے
    اک نیا جنوں لپکے
    آدمی چھلک اٹھے
    آدمی ہنسے دیکھو، شہر پھر بسے دیکھو
    تم ابھی سے ڈرتے ہو
    ہاں ابھی تو تم بھی ہو، ہاں ابھی تو ہم بھی ہیں
    تم ابھی سے ڈرتے ہو





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: نظم

    Zabardastt


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    saudi arabia
    Posts
    544
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: نظم

    bohat alla janab
    جن کا ملنا محال ہو آتش
    ان کی یادیں عذاب ہوتی ہیں

    its my fb page clik and join me ... its poetry page

    http://www.facebook.com/Never.Let.U.Go.142

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: نظم

    Aalaaa...
    Last edited by Seven Tiles; 10-01-2012 at 04:57 PM.




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: نظم

    Thanxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •