Results 1 to 5 of 5

Thread: تمھیں محبت ہوئی کسی سے

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default تمھیں محبت ہوئی کسی سے


    ہمارے دل نے
    تمھیں بھلانے کی ٹھان لی ہے
    مگر یہ ممکن ہی کس طرح ہے تمھیں بھلا دیں
    ہماری پلکوں کی چلمنوں پیں تمھارا چہرہ چھپا ہوا ہے
    تمھیں جو دیکھا ،
    ہماری دھڑکن کے تار باجے
    کھنن کھنن چوڑیاں پکاریں
    چھنن چھنن پائلوں نے چھیڑا فضائیں جھومیں
    ہتھیلیوں کو حنا نے چوما تو چومتی ہی چلی گئی ہے
    یہ زلف گیندے کی خوشبوؤں میں رچی بسی ہے
    تمھیں جو دیکھا
    ہوا نے سرگوشیوں میں پوچھا
    ہو کھوئی کھوئی سی کس لئے تم؟
    گلاب جیسا تمھارا چہرہ کیا ہے کس نے؟
    یہ تھر تھراتے سے ہونٹ کیسے ہوئے گلابی؟
    تمھارے ماتھے پہ یہ اوس چمکی ہے کیوں اچانک؟
    تمھارے دل کی دھڑک دھڑک میںِ،
    کس کے ہاتھوں کی دستکوں کی ہے تھاپ شامل
    یہ بات بے بات چونک اُٹھتی ہو کس لئے تم؟
    سنو ، ستاروں سے تم کو باتوں کی خو پڑی ہے بتاؤ کب سے؟
    یہ کب کسے تم نے دئے دریچے پہ راکھ کے جگنے کی ٹھان لی ہے؟
    سنو سہیلی ،چھپا رہی ہو
    تمھیں محبت ہوئی کسی سے !
    تمھیں محبت ہوئی کسی سے!


    فاخرہ بتول


    2dnmmf - تمھیں محبت ہوئی کسی سے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    Karachi, Pakistan
    Age
    32
    Posts
    2,963
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    10

    Default Re: تمھیں محبت ہوئی کسی سے

    hmmmmm nice....

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: تمھیں محبت ہوئی کسی سے

    aalllaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: تمھیں محبت ہوئی کسی سے

    nice shring
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  5. #5
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: تمھیں محبت ہوئی کسی سے

    Sab ka boht Shkria

    2dnmmf - تمھیں محبت ہوئی کسی سے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •