Results 1 to 5 of 5

Thread: یہ نہیں کہ میری محبتوں کو کبھی خراج نہیں ملا

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default یہ نہیں کہ میری محبتوں کو کبھی خراج نہیں ملا

    یہ نہیں کہ میری محبتوں کو کبھی خراج نہیں ملا
    مگر اتفاق کی بات ہے ،کوئی ہم مزاج نہیں ملا
    مجھے ایسا باغ نہیں ملا،جہاں گل ہوں میری پسند کے
    جہاں زندہ رہنے کا شوق ہو مجھے وہ سماج نہیں ملا
    کسی داستان قدیم میں، مرے دو چراغ بھی دفن ہیں
    میں وہ شاہ زادہ بخت ہوں جسے طاق و تاج نہیں ملا
    میں اک ایسی موت ہوں جس کے سوگ میں کام بند نہیں ہوئے
    کوئی شورِ گریہ نہیں اٹھا کہیں احتجاج نہیں ملا
    کوئی آس کوئی اُمید ہو کہیں اُس کی کوئی نوید ہو
    کئی دن ہوئے مرا خوش خبر مرا خوش مزاج نہیں ملا


    تری گفتگو میں نہیں ملی وہ مٹھاس پیار کے شہد کی
    سو،قرار جیسا قرار بھی مرے دل کو آج نہیں ملا


    اعتبار ساجد

    2dnmmf - یہ نہیں کہ میری محبتوں کو کبھی خراج نہیں ملا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    Karachi, Pakistan
    Age
    32
    Posts
    2,963
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    10

    Default Re: یہ نہیں کہ میری محبتوں کو کبھی خراج نہیں ملا

    wah superb......

    Miltey hain dost kehne wale log

    Dil se samjhe dost aisa yaar nahi mila....

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: یہ نہیں کہ میری محبتوں کو کبھی خراج نہیں ملا

    Umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: یہ نہیں کہ میری محبتوں کو کبھی خراج نہیں ملا

    nice.
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  5. #5
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: یہ نہیں کہ میری محبتوں کو کبھی خراج نہیں ملا

    Aap sab ka boht shukriya

    2dnmmf - یہ نہیں کہ میری محبتوں کو کبھی خراج نہیں ملا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •