Results 1 to 4 of 4

Thread: اللہ سے محبت کا طریقہ

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default اللہ سے محبت کا طریقہ

    لیکن اب اللہ سے محبت کا طریقہ کیا ہے ؟ الہی بخش نے پوچھا ، کیا اس سے یہ کہتا رہوں کہ مجھے تم سے محبت ہے.
    یہ تو انسانوںسے کہنا پڑتا ہے ، باپ نے جواب دیا ، کیونکہ وہ کچھ نہیںجانتے لیکن اللہ سب جانتا ہے اُس سے دل کا حال نہیںچھپا ہُوا ، صرف محبت کرتے رہو ، وہ جان لے گا. جہاں تک طریقے کا تعلق ہے تو ہم جیسے حقیر بندوں کے لیے اس نے فرمایا ہے کہ مجھ سے محبت کرنی ہے تو میرے بندوں سے محبت کرو.

    ٰاقتباس ؛ علیم الحق حقی کی کتاب ٰعشق کا عین

    2dnmmf - اللہ سے محبت کا طریقہ

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: اللہ سے محبت کا طریقہ

    awesome sharing....

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: اللہ سے محبت کا طریقہ

    nice shring
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: اللہ سے محبت کا طریقہ

    nice sharing....

    Bht hi umda Novel haiii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •