Results 1 to 3 of 3

Thread: پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں


    پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں
    تو اونچا کیوں نہ ہو تعلیم کا معیار کالج میں
    کچھ ایسے بھی پڑھا کو پنچھیوں کو ہم نے دیکھا ہے
    کہ پر دفتر میں پنجے شہر میں منقار کالج میں
    اگرچہ دوسرے مشروب بھی مہنگے نہیں ملتے
    مگر چلتا ہے اکثر شربتِ دیدا ر کالج میں
    وہ ڈگری کی بجائے میم لے کر لوٹ آیا ہے
    ملا تھا داخلہ جس کو سمندر پار کالج میں
    مجھے ڈر ہے کہ ہم دونوں کہیں سمدھی نہ بن جائیں
    تری گلنار کالج میں میرا گلزار کالج میں





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں

    lolxx
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں

    cool

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •