Results 1 to 4 of 4

Thread: تمام شب یونہی دیکھیں گی سُوئے در آنکھیں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default تمام شب یونہی دیکھیں گی سُوئے در آنکھیں


    تمام شب یونہی دیکھیں گی سُوئے در آنکھیں
    تجھے گنوا کے نہ سوئیں گی عمر بھر آنکھیں

    طلوعِ صبح سے پہلے ہی بجھ نہ جائیں کہیں!
    یہ دشتِ شب میں ستاروں کی ہمسفر آنکھیں

    ستم یہ کم تو نہیں دل گرفتگی کے لیے!
    میں شہر بھر میں اکیلا‘ اِدھر اُدھر آنکھیں

    شمار اُس کی سخاوت کا کیا کریں کہ وہ شخص
    چراغ بانٹتا پھرتا ہے چھین کر آنکھیں

    وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ہی نہ تھیں
    بچھڑ گیا تو ہُوئیں پھر سے دربدر آنکھیں

    ابھی کہاں تجھے پہچاننے کی ضد کیجے!
    ابھی تو خود سے بھی ٹھہری ہیں بے خبر آنکھیں

    میں اپنے اشک بچاؤں گا کس طرح محسن ؟
    زمانہ سنگ بکف ہے تو شیشہ گر آنکھیں

    محسن نقوی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: تمام شب یونہی دیکھیں گی سُوئے در آنکھیں





    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: تمام شب یونہی دیکھیں گی سُوئے در آنکھیں

    nich.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - تمام شب یونہی دیکھیں گی سُوئے در آنکھیں

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: تمام شب یونہی دیکھیں گی سُوئے در آنکھیں

    thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •