Results 1 to 2 of 2

Thread: Az Mushtaq Ahmed Yousufi Zargasht Safa

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Az Mushtaq Ahmed Yousufi Zargasht Safa


    ایک دن کہنے لگا کہ بڑھاپے کی شادی اور بینک کی چوکیداری میں ذرا فرق نہیں - سوتے میں بھی ایک آنکھ کھلی رکھنی پڑتی ہے - اور چٹیا پہ ہاتھ رکھ کے سونا پڑتا ہے- ہم نے گجراتی کی مِثل سنائی کہ جوانی کی بیماری ، ضعیفی کی مفلسی ، جاڑے کی چاندنی ، اور بڑھاپے کی شادی پہ حقے کا پانی ! (یعنی لعنت ) بولا میں تو حقہ ہر دفع تازہ کر کے پیتا ہوں - ہم نے کہا ، چاچا ! تم نے تین شادیاں کیں اور کوئی سبق حاصل نہ کیا - بولا کیوں نہیں کیا - آئندہ کسی بیوہ یا پکی عمر کی عورت سے شادی نہیں کرونگا - میری توبہ ہے -

    از مشتاق احمد یوسفی زرگزشت صفحہ ١٠٠
    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 01:26 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: از مشتاق احمد یوسفی زرگزشت صفحہ ١٠٠

    lolzz sahi hai /up

    thx for sharing /up

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •