Results 1 to 3 of 3

Thread: کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا


    کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا
    ہوتی رہی دھن تک دھنا، بجتا رہا طبلہ ترا

    شوہر، شناسا، آشنا، ہمسایہ، عاشق، نامہ بر
    حاضر تھا تیری بزم میں ہر چاہنے والا ترا

    عاشق ہیں جتنے دیدہ ور، تُو سب کا منظورِ نظر
    نتھا ترا، فجا ترا، ایرا ترا، غیرا ترا

    اک شخص آیا بزم میں، جیسے سپاہی رزم میں
    کچھ نے کہا یہ باپ ہے، کچھ نے کہا بیٹا ترا

    میں بھی تھا حاضر بزم میں، جب تو نے دیکھا ہی نہیں
    میں بھی اٹھا کر چل دیا بالکل نیا جوتا ترا

    یہ مال اک ڈاکے میں کل دونوں نے مل کر لوٹا ہے
    انصاف اب یہ کہتا ہے، آدھا مرا آدھا ترا





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا

    hahaa ncih
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا

    NICE G
    5bbmom - کل چودھویں کی رات تھی، آباد تھا کمرہ ترا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •