Results 1 to 2 of 2

Thread: موت بھی کیا ھے مرا ساتھ نبھاتی جائے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default موت بھی کیا ھے مرا ساتھ نبھاتی جائے


    میں ذرا دور ہٹوں پاس بلاتی جائے
    موت بھی کیا ھے مرا ساتھ نبھاتی جائے

    ایک اک کرکے ہوئے جاتے ھیں پیارے رخصت
    ایک اک کر کے سبھی یار اٹھاتی جائے

    جانے کیا ھے کہ ہوئی جاتی ھیں+آنکھیں بوجھل
    جانے کیا ھے کہ کوئی چیز رلاتی جائے

    اس سے تو لگتا ھے اب اگلی مری باری ھے
    جس طرح شام مرا سوگ مناتی جائے

    کھل اٹھا چاند کفن میں بھی ترے چہرے کا
    چین کی نیند ترا روپ سجاتی جائے

    کاٹتی جائے ہواؤں +کی طنابیں فرحت
    توڑتی جائے سفر دھول اڑاتی جائے

    فرحت عباس شاہ





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: موت بھی کیا ھے مرا ساتھ نبھاتی جائے

    bhtt khooob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •