Results 1 to 4 of 4

Thread: لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں میں بھی نہیں


    لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
    دونوں انساں ہیں خدا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    تو جفا کی میں وفا کی راہ پر ہیں گامزن
    پیچھے مڑ کر دیکھتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    تو مجھے میں تجھے الزام دھرتا ہوں
    اپنے من میں جھانکتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    مصلحت نے کر دیے دونوں میں پیدا اختلاف
    ورنہ فطرت کا برا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    بد گمانی شہر میں کس نے پھیلا دی جبکہ
    ایک دوسرے سے خفا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    جرم کی نوعیتو ں میں کچھ تفاوت ہو تو ہو
    در حقیقت پارسا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    جان محسن تو بھی تھا ضدی انا مجھ میں بھی تھی
    دونوں خودسر تھے جھکا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    محسن نقوی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں میں بھی نہیں


    جان محسن تو بھی تھا ضدی انا مجھ میں بھی تھی
    دونوں خودسر تھے جھکا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    wah Zabardast


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Lahore
    Age
    29
    Posts
    2,089
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1163 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474846

    Default Re: لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں میں بھی نہیں


    جان محسن تو بھی تھا ضدی انا مجھ میں بھی تھی
    دونوں خودسر تھے جھکا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
    awesome sharing ha wah
    The KING Is BACK...

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •