Results 1 to 2 of 2

Thread: اسکی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہو گا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default اسکی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہو گا


    اسکی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہو گا
    ایک دن آے گا وہ شخص ہمارا ہو گا
    تم جہاں میرے لیے سپیاں چنتی ہو گی
    وہ کسی اور ہی دنیا کا کنارہ ہو گا
    زندگی اب کے میرا نام نا شامل کرنا
    گر یہ تے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہو گا
    جس کے ہونے سے میری سانس چلا کرتی تھی
    کس طرح اس کے بغیر اپنا گزارا ہو گا
    یہ اچانک کیوں اجالا سا ہوا جاتا ہے
    دل نے چپکے سے تیرا نام پکارا ہو گا
    عشق کرنا ہے تو دن رات اسے سوچنا ہے
    اور کچھ ذھن میں آیا تو خسارہ ہو گا
    یہ جو پانی میں چلا آیا سنہری سے غرور
    اسنے دریا میں کہیں پاؤں اتارا ہو گا
    کون روتا ہے یہاں رات کے سناٹوں میں
    میرا جیسا ہی کوئی ہجر کا مارا ہو گا
    مجھ کو معلوم ہے جونہی میں قدم رکھوں گا
    زندگی تیرا کوئی اور کنارہ ہو گا
    جو میری روح میں بادل سے گرجتے ہے وصی
    اسنے سینے میں کوئی درد اتارا ہو گا ..
    وصی شاہ ..





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: اسکی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہو گا

    hmm very nice


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •