Results 1 to 2 of 2

Thread: بیٹیوں کے حقوق

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default بیٹیوں کے حقوق


    بیٹیوں کے حقوق

    ام المومینین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ "میرے پاس ایک عورت آئی اوراس کے ساتھ اس کی دوبیٹیاں تھیں۔مجھ سے اس نے سوال کیا اس وقت میرے پاس صرف ایک کھجور تھی میں نے وہ کھجور اس کو دے دی۔اس عورت نے وہ کھجور اپنی دونوں بیٹیوں میں تقسیم کر دی اور خود اس سے نہ کھایا۔ پھر وہ اپنی بیٹیوں سمیت وہاں سے +چلی گئی۔جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے تومیں نے واقعہ بیان کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاکہ جس شخص کو اس طرح بیٹیوں کی آزمائش میں مبتلا کیاجائےاورپھروہ ان کے ساتھ احسان کا برتاؤ کرے تو یہ بیٹیاں اس کیلیےجنہم کے درمیان پردہ بن کر حائل ہو جائیں گی۔"


    حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ"جس شخص نے دو بچیوں کی پروش کی یہاں تک کہ وہ بلوغت کی عمر کوپہنچ گئیں،وہ شخص قیامت میں میرے ساتھ ہوگا"اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلیوں کو ملا کردکھایا۔


    ابووائل حضرت عبداللہ سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں کہ " جس شخص کی ایک بیٹی ہو، اگر اس نے اس بیٹی کی اچھی تعلیم و تربیت کی اور اللہ کی عطا کردہ نعمتوں میں سے فراوانی کے ساتھ اس پر خرچ کیا تو وہ بیٹی اس کے لیےجہنم کی آگ سے رکاوٹ ہو گی"

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Jeddah To Lhr
    Age
    33
    Posts
    1,624
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: بیٹیوں کے حقوق

    Assalam o Alaikum.

    jazakAllah.

    Allah sab ko apne bacho k sath husn e salook karne ki toufeeq ata farmaey.

    pls ek bar darood pak parh le.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •