Results 1 to 5 of 5

Thread: وہ شکل وہ لالے کی سی کیاری نہیں بھولے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default وہ شکل وہ لالے کی سی کیاری نہیں بھولے



    وہ شکل وہ لالے کی سی کیاری نہیں بھولے
    اگبور میں جو شام گزاری نہیں بھولے

    صورت تھی کہ ہم جیسے صنم ساز بھی گم تھے
    مورت تھی کہ ہم جیسے پجاری نہیں+ بھولے

    اب اس کا تغافل بھی گوارا کہ ابھی تک
    ہم ترکِ ملاقات کی خواری نہیں بھولے

    یاروں کی خطاؤں پہ نظر ہم نے نہ رکھی
    اور یار کوئی بھول ہماری نہیں بھولے

    خلعت کے لئے حرف کا سودا نہیں کرتے
    کچھ لوگ ابھی وضع ہماری نہیں بھولے

    دانے کی ہوس لانہ سکی دام میں مجھ کو
    یہ میری خطا میرے شکاری نہیں بھولے

    ہم اپنے تئیں لاکھ زِخود رفتہ ہوں لیکن
    یوں ہے کہ کوئی بات تمہاری نہیں +بھولے

    اک بعتِ ہندی نے فراز اب کے لکھا ہے
    رادھا کو کبھی کرشن مراری نہیں بھولے




    احمد فراز





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: وہ شکل وہ لالے کی سی کیاری نہیں بھولے

    waah janab...

    sigpic13827 8 - وہ شکل وہ لالے کی سی کیاری نہیں بھولے

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: وہ شکل وہ لالے کی سی کیاری نہیں بھولے

    hmmmm nice one


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: وہ شکل وہ لالے کی سی کیاری نہیں بھولے

    thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: وہ شکل وہ لالے کی سی کیاری نہیں بھولے

    flowers02 - وہ شکل وہ لالے کی سی کیاری نہیں بھولے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •