Results 1 to 4 of 4

Thread: اب تک جو اعتبار میں آیا نہیں ہے تُو

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default اب تک جو اعتبار میں آیا نہیں ہے تُو

    اب تک جو اعتبار میں آیا نہیں ہے تُو
    پھر تو کسی شمار میں آیا نہیں ہے تُو

    بس جان کے زیاں پہ ترے ہوش اُڑ گئے
    کیا پہلے ، کاروبار میں آیا نہیں ہے تُو

    اب تک رُکا ہوا اُسی حیرت کدے میں ہے
    لگتا ہے پھر خُمار میں آیا نہیں ہے تُو

    وحشت کے بھی اُصول ہیں تُجھکو خبر نہیں
    شاید کہ اس قطار میں آیا نہیں ہے تُو

    مٹی بکھیرنے کا یہ موسم نہیں ہے دوست
    اچھا ہوا بہار میں آیا نہیں ہے تُو

    دُشمن سے ہی لڑا ہے ابھی خُود سے تُو نہیں
    میدانِ کار زار میں آیا نہیں ہے تُو

    لایا گیا تھا گھیر کے تُجھ کو جُنوں کے پاس
    پھر اپنے اختیار میں آیا نہیں ہے تُو

    باہر سے سُن رہا ہے الاؤ کی گُفتگو
    در اصل بزمِ یار میں آیا نہیں ہے تُو

    گردش ہے تیز تر تو رضا اُس کا کیا گلہ
    کیا وقت کے فشار میں آیا نہیں ہے تُو


  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: اب تک جو اعتبار میں آیا نہیں ہے تُو

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - اب تک جو اعتبار میں آیا نہیں ہے تُو

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Re: اب تک جو اعتبار میں آیا نہیں ہے تُو

    58082au5028bj4k - اب تک جو اعتبار میں آیا نہیں ہے تُو

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: اب تک جو اعتبار میں آیا نہیں ہے تُو

    0186 - اب تک جو اعتبار میں آیا نہیں ہے تُو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •