Results 1 to 4 of 4

Thread: اُس کو اِس بار ذرا کھل کے دعا دی جائے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default اُس کو اِس بار ذرا کھل کے دعا دی جائے


    اک سزا اور اسیروں کو سنا دی جائے
    یعنی اب جرمِ اسیری کی سزا دی جائے

    دستِ نادیدہ کی تحقیق ضروری ہے مگر
    پہلے جو آگ لگی ہے وہ بجھا دی جائے

    اُس کی خواہش ہے کہ اب لوگ نہ روئیں نہ ہنسیں
    بے حسی وقت کی آواز بنادی جائے

    صرف سورج کا نکلنا ہے اگر صبح تو پھر
    ایک شب اور مری شب سے ملا دی جائے

    شرط اب یہ تو نہیں دل سے بھی دل ملتے ہوں
    صرف آواز میں آواز ملا دی جائے

    بے ضرورت ہو ملاقات ضروری تو نہیں
    بزم کے ساتھ ہی یہ رسم اُٹھا دی جائے

    صرف جلناہی نہیں ہم کو بھڑکنا بھی ہے
    عشق کی آگ کو لازم ہے ہوا دی جائے

    اور اک تازہ ستم اُس نے کیا ہے ایجاد
    اُس کو اِس بار ذرا کھل کے دعا دی جائے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Re: اُس کو اِس بار ذرا کھل کے دعا دی جائے

    2810108r1bgxc97ck - اُس کو اِس بار ذرا کھل کے دعا دی جائے

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: اُس کو اِس بار ذرا کھل کے دعا دی جائے

    Thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: اُس کو اِس بار ذرا کھل کے دعا دی جائے

    flowers02 - اُس کو اِس بار ذرا کھل کے دعا دی جائے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •