Results 1 to 3 of 3

Thread: آنکھوں سے میری، کون مرے خواب لے گیا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default آنکھوں سے میری، کون مرے خواب لے گیا


    آنکھوں سے میری، کون مرے خواب لے گیا
    چشمِ صدف سے گوہرِ نایاب لے گیا

    اِس شہرِ خوش جمال کو کِس کی لگی ہے آہ
    کِس دل زدہ کا گریہ خونناب لے گیا

    کُچھ نا خدا کے فیض سے ساحل بھی دُور تھا
    کُچھ قسمتوں کے پھیر میں گرداب لے گیا

    واں شہر ڈُوبتے ہیں ، یہاں بحث کہ اُنہیں
    خُم لے گیا ہے یا خمِ محراب لے گیا

    کچھ کھوئی کھوئی آنکھیں بھی موجوں کے ساتھ تھیں
    شاید اُنہیں بہا کے کوئی خواب لے گیا

    طوفان اَبر و باد میں سب گیت کھو گئے
    جھونکا ہَوا کا ہاتھ سے مِضراب لے گیا

    غیروں کی دشمنی نے نہ مارا،مگر ہمیں
    اپنوں کے التفات کا زہر اب لے گیا

    اے آنکھ!اب تو خواب کی دُنیا سے لوٹ آ
    ’’مژگاں تو کھول!شہر کو سیلاب لے گیا

    پروین شاکر





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: آنکھوں سے میری، کون مرے خواب لے گیا

    lajawab
    2112kjd - آنکھوں سے میری، کون مرے خواب لے گیا

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: آنکھوں سے میری، کون مرے خواب لے گیا

    flowers02 - آنکھوں سے میری، کون مرے خواب لے گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •