Results 1 to 4 of 4

Thread: اگر بزمِ ہستی میں عورت نہ ہوتی

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default اگر بزمِ ہستی میں عورت نہ ہوتی

    اگر بزمِ ہستی میں عورت نہ ہوتی
    خیالوں کی رنگین جنت نہ ہوتی
    ستاروں کے دلکش فسانے نہ ہوتے
    بہاروں کی نازک حقیقت نہ ہوتی
    جبینوں پہ نورِ مسرت نہ کھلتا
    نگاہوں میں شانِ مروّت نہ ہوتی
    گھٹاؤں کی آمد کو ساون ترستے
    فضاؤں میں بہکی بغاوت نہ ہوتی
    فقیروں کو عرفانِ ہستی نہ ہوتا
    عطا زاہدوں کو عبادت نہ ہوتی
    مسافر سدا منزلوں پر بھٹکتے
    سفینوں کو ساحل کی قربت نہ ہوتی
    ہر اِک پھول کا رنگ پھیکا سا رہتا
    نسمِ بہاراں میں نکہت نہ ہوتی
    خدائی کا انصاف خاموش رہتا
    سنا ہے کسی کی شفاعت نہ ہوتی

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Lahore
    Age
    29
    Posts
    2,089
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1163 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474846

    Default Re: اگر بزمِ ہستی میں عورت نہ ہوتی

    nice one
    The KING Is BACK...

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: اگر بزمِ ہستی میں عورت نہ ہوتی

    nice





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: اگر بزمِ ہستی میں عورت نہ ہوتی

    0186 - اگر بزمِ ہستی میں عورت نہ ہوتی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •