Results 1 to 3 of 3

Thread: محبت کیا ہے؟؟

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default محبت کیا ہے؟؟


    محبت کیا ہے؟؟
    میں نے زندگی، سورج، پھول، کائنات، آسمان، زمین، سب سے پوچھا لیکن کوئی تسلی بخش جواب نہ ملا. پھر تاریخ ہاتھ میں پکڑ کر پیچھےچلے گیا. 1400 برس پیچھے، رات تاریک تھی اور ایک عظیم ہستی سجدے میں جھکی گیلی آنکھوں کے ساتھ سوالی بن کر ایک ہی لفظ دوہرا رہی تھی
    " اے الله! میری امّت کو بخش دے"...... " اے الله! میری امّت کو بخش دے" . دل و دماغ نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا کے اے نادان انسان دیکھ یہ ہے محبت(سبحان الله). اور اگر تجھے کسی سے محبت کرنی ہے اپ اپنے آقا(صلی اللہ علیہ واله وسلم) سے کر جس سے تیری دنیا اور آخرت دونوں سنور جایں گی.

    (نامعلوم)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: محبت کیا ہے؟؟

    Subhan ALLAH...

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: محبت کیا ہے؟؟

    Thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •