Results 1 to 3 of 3

Thread: پیار کے دیپ جلانے والے

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default پیار کے دیپ جلانے والے

    پیار کے دیپ جلانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
    اپنی جان سے جانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
    ہجر کے گہرے زحم ملے تو مجھ کو یہ احساس ہوا
    پاگل کو سمجھانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
    جان سے پیارے لوگوں سے بھی کچھ کچھ پردہ لازم ہے
    ساری بات بتانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
    خوابوں میں پیا ملن کے سپنے دیکھتے رہتے ہیں
    نیندوں میں مسکانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
    پیار جنہیں ہو جائے انہیں چین بھلا کب مل پاتا ہے
    شب بھر اشک بہانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
    اپنی ذات کے اجڑے گلشن سے پیار کہاں وہ کرتے ہیں
    اوروں کو مہکانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
    اس کے عشق میں بھیگ کے واثق ہم کو یہ احساس ہوا
    دل کی بات میں آنے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں

    2dnmmf - پیار کے دیپ جلانے والے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: پیار کے دیپ جلانے والے

    nice sharing
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: پیار کے دیپ جلانے والے

    nice janab





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •