Results 1 to 4 of 4

Thread: محبت کے لئے محبت ہی کافی ہوتی ہے

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default محبت کے لئے محبت ہی کافی ہوتی ہے

    جب محبت تمہیں بلائے، اس کے پچھے چلے جاو۔۔ اور جب اسکے بازو تمہیں سمیٹیں تب ایسا ہونے دو،گو اُس کے پنکھوں میں پوشیدہ تلوار تمہیں زخمی کرے۔۔اور جب تم سے کچھ کہے تو اس کا یقین کرو۔۔ جب تم محبت کرو تو تمہیں یہ نہیں کہنا چاہیئے کہ خُدا میرے دل میں ہے، بلکہ یہ کہ"میں خدا کے دل میں ہوں"۔۔اور یہ نہ سمجھو کہ تم اپنی مرضی کے مطابق محبت کو راہ دکھلا سکتے ہو،اس لئے کہ محبت خود اگر وہ تمہیں اس کا اہل سمجھے گی تمہیں راستہ دکھائے گی۔۔ محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اور جو کچھ وہ لیتی ہے اپنے ہی سے لیتی ہے، محبت قبضہ نہیں کرتی نہ اس پر قبضہ کیا جاسکتا ہے۔اس لئے کہ محبت کے لئے محبت ہی کافی ہوتی ہے۔



    خلیل جبران کے کتاب "گوش برآواز" سے اقتباس

    2dnmmf - محبت کے لئے محبت ہی کافی ہوتی ہے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: محبت کے لئے محبت ہی کافی ہوتی ہے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - محبت کے لئے محبت ہی کافی ہوتی ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    840 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: محبت کے لئے محبت ہی کافی ہوتی ہے

    nice sharing

  4. #4
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: محبت کے لئے محبت ہی کافی ہوتی ہے

    Shukriya ji

    2dnmmf - محبت کے لئے محبت ہی کافی ہوتی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •