Results 1 to 3 of 3

Thread: ان دو آنکھوں میں بہت دور کہیں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default ان دو آنکھوں میں بہت دور کہیں

    ان دو آنکھوں میں بہت دور کہیں
    گزرے موہوم زمانوں کی خموشی پہنے
    ایک محجوب خوشی رہتی ہے
    صاف شفّاف فضاؤں میں
    نگاہوں کی حدوں سے آگے
    خواب آوارہ پرندوں کی طرح
    دھیمے لہجہ میں
    کسی گیت کا بازو تھامے
    پھر میرے دل کی طرف آتے ہیں
    ان دو آنکھوں سے کوئی جا کے کہے
    آسمانوں سے زمیں پر آئیں
    کوئی تارہ کوئی بادل کوئی نغمہ لے کر
    کوئی دریا کوئی چشمہ کوئی جھونکا لے کر

  2. #2
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    Karachi
    Age
    59
    Posts
    17
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    97 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: ان دو آنکھوں میں بہت دور کہیں

    بہت عمدہ

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: ان دو آنکھوں میں بہت دور کہیں

    0186 - ان دو آنکھوں میں بہت دور کہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •