Results 1 to 6 of 6

Thread: ‎"پہلی محبت کے نام"

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ‎"پہلی محبت کے نام"


    ‎"پہلی محبت کے نام"


    پہلی محبت
    اس احساس کی مانند
    جسے بہار کی رعنائی نے پہچان بخشی

    پھر ساون کی خنک ہواؤں نے
    پربتوں کے اس پار سے
    گھنگھور گھٹائیں لا کر
    اسکی آبیاری کی

    اور پھر جب گرم دنوں کی حدت نے
    اسکے کم سن وجود کو
    گرم ہاتھوں کا لمس دے کر
    اسے بام عروج بخشا
    تو کہیں سے سرد راتوں نے
    چپکے سے آ کر
    اس پر اوس کی چادر تن دی

    ان یخ بستہ راتوں میں
    شباب، رعنائی، الفت، دامن
    سب چھوٹ گیا
    صرف ایک تنہائی ساتھ ٹھہری

    موسموں کے اس تغیر و تبدل میں
    کب ماضی اور حال کے قرطاس
    یکجا ہوئے
    اسکا احساس نہ رہا

    پھر اچانک....
    ایک اندھیری شام
    پچھم سے ہوائیں
    پت جھڑ کی آمد کا سندیس لے آئیں

    وہ پت جھڑ !!!!
    جس میں روح جسم سے جھڑ کر
    خود کو آزاد کرا لیتی ہے

    اسی شام....
    ڈھلتے سورج کے ساتھ
    وہ احساس بھی
    سوہان روح بن کر
    کہیں ڈوب گیا

    اور محبت...
    وہ پہلی محبت....
    جسم کی بندش سے نکل کر
    کہیں روح کے ساتھ مل گئی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ‎"پہلی محبت کے نام"

    nice...



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ‎"پہلی محبت کے نام"

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: ‎"پہلی محبت کے نام"

    acha intikhab hai....... thnx 4 sharing

    2dnmmf - ‎"پہلی محبت کے نام"

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: ‎"پہلی محبت کے نام"

    v nice shairng

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: ‎"پہلی محبت کے نام"

    Tahnxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  6. #6
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: ‎"پہلی محبت کے نام"

    2af0bv6 - ‎"پہلی محبت کے نام"

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •