Results 1 to 4 of 4

Thread: عیش ِ امید ہی سے خطرہ ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default عیش ِ امید ہی سے خطرہ ہے


    عیش ِ امید ہی سے خطرہ ہے
    دل کو اب دل دہی سے خطرہ ہے

    ہے کچھ ایسا کہ اس کی جلوت میں
    ہمیں اپنی کمی سے خطرہ ہے

    جس کی آغوش کا ہوں دیوانہ
    اس کے آغوش ہی سے خطرہ ہے

    یاد کی دھوپ تو ہے روز کی بات
    ہاں مجھے چاندنی سے خطرہ ہے

    ہے عجب کچھ معاملہ درپیش
    عقل کو آگہی سے خطرہ ہے

    شہر ِ غدار جان لے کہ تجھے
    ایک امروہوی سے خطرہ ہے

    میں کہوں کس طرح یہ بات اس سے
    تجھ کو جانم مجھی سے خطرہ ہے

    آج بھی اے کنار ِ بان مجھے
    تیری اک سانولی سے خطرہ ہے

    ان لبوں کا لہو نہ پی جاؤں
    اپنی تشنہ لبی سے خظرہ ہے

    جون ہی تو ہے جون کے درپے
    میر کو میر ہی سے خظرہ ہے

    اب نہیں کوئی بات خطرے کی
    ان سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے

    جون ایلیا





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: عیش ِ امید ہی سے خطرہ ہے

    very nice shairing

  3. #3
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: عیش ِ امید ہی سے خطرہ ہے

    hmmm nyc hay...
    suno hworiginal - عیش ِ امید ہی سے خطرہ ہے
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - عیش ِ امید ہی سے خطرہ ہےღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - عیش ِ امید ہی سے خطرہ ہے

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: عیش ِ امید ہی سے خطرہ ہے

    2af0bv6 - عیش ِ امید ہی سے خطرہ ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •