Results 1 to 3 of 3

Thread: Khuda Ka Dar Or Muhabbat

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Khuda Ka Dar Or Muhabbat


    ایک بار جمعہ کی نماز سے قبل میں ایک بابا جی کے پاس بیٹھا ہوا تھا اور اسپیکر پر ایک مولانا تقریر کر رہے تھے - وہ بابا جی کافی دیر خاموشی سے مولانا کی تقریر کو توجہ سے سنتے رہے پھر مجھ سے مخاطب ہوئے - انھوں نے مجھ سے سوال کیا کہ " یہ مولانا جو لوگوں کو خدا سے ڈرا رہے ہیں ( وہ مولانا دوزخ کی سزاؤں کے بارے میں بتا رہے تھے ) اور بڑے بڑے سانپ اور دہکتی ہوئی آگ کا ذکر کر رہے ہیں ، کیا یہ مسجد میں آئے ان لوگوں کو یہاں سے بھگانا چاہتے ہیں ؟ "
    میں نے کہا " بابا جی اس میں بھگانے کی کوئی بات نہیں ہے - یہ لوگوں کو شاید اس لئے خوف دلا رہے ہیں کہ وہ برے کاموں سے اجتناب کریں -"
    بابا جی کہنے لگے " کیا مسجد میں لوگ خدا کے ڈر سے نہیں آتے اورکیا وہ برے کاموں سے اجتناب خدا کی محبّت میں نہیں کر سکتے -؟ " ( اب میں انھیں کیا جواب دیتا )
    وہ کہنے لگے " کاکا ایک خدا جو انسانوں سے سات ماؤں سے زیادہ محبّت رکھتا ہے - جس مٹی کے پتلے کو اس نے بہترین ساخت پر بنایا ہے کیا وہ سات ماؤں کا پیار ایک طرف رکھ کر انھیں دہکتی آگ میں پھینکے گا - "

    از اشفاق احمد زاویہ ٣ کارڈیک اریسٹ صفحہ ٢٦٠
    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 12:32 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: خدا کا ڈر اور محبت

    boht zbr10.....shukria

    2dnmmf - Khuda Ka Dar Or Muhabbat

  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: خدا کا ڈر اور محبت

    khoob
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Khuda Ka Dar Or Muhabbat

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •