Results 1 to 7 of 7

Thread: ہم کیا ہیں ہم کیوں ہیں؟۔

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default ہم کیا ہیں ہم کیوں ہیں؟۔

    ہم اکثر سوچتے ہیں ہم کیا ہیں اور کیوں ہیں۔ زیادہ ترلوگ تحریر و تقریر میں کہتے رہتے ہیں کہ انسان اشرف المخلوقات ہے۔ لیکن ہمیں اب تک قران وحدیث سے اس کے دلائل نہیں ملے بلکہ دلائل اس کے برعکس ملے مثلا
    اللہ تعالی فرماتاہے:
    {وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ وَحَمَلْنَاهُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَرَزَقْنَاهُمْ مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَفَضَّلْنَاهُمْ عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقْنَا تَفْضِيلًا } [الإسراء: 70]
    یقیناً ہم نے اوﻻلاد آدم کو بڑی عزت دی اور انہیں خشکی اور تری کی سواریاں دیں اور انہیں پاکیزه چیزوں کی روزیاں دیں اور اپنی بہت سی مخلوق پر انہیں فضیلت عطا فرمائی ۔

    خط کشیدہ الفاظ پر غور کیجئے اللہ نے یہ نہین فرمایا کہ ’’تمام مخلوق‘‘ پر فضیلت دی ، بلکہ کہا :’’ بہت سی ‘‘ مخلوق پر فضیلت دی یہ آیت اس سلسلے میں قاطع ہے کہ انسان اشرف المخلوقت نہیں ہے۔
    تو پھر ہم اکثر یہ جاننے کی خواہش رکھتے ہے کہ ہم کیا ہیں؟ اگر ہم اپنے جواب کتاب اللہ میں دیکھیں تو ہمیں ہمارے سارے جواب مل جائنگے انسان کامل اوصاف نہیں ہوتا ہر انسان میں کچھ نا کچھ کمی ہوتی ہیں انسان ناقص العقل اور ناقص دین کی صورت میں اپنے علم میں اضافہ کرنے کی مسلسل کوشیش کرتا ہیں۔
    اس کا جواب قران کی آیتوں میں موجود ہیں ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم طین مٹی سے بنے ہیں آیت میں آیا ہے کہ و خلقنا ہ من طین اور پھر اس میں اللہ تعالی نے جان بھر دی۔۔ دوسری طرف سورۃ الرحمٰن میں ہے...
    الرحٰمن، علم القرآن، خلق الانسان...



    اللہ نہایت مہربان جس نے قرآن کی تعلیم فرمائی اوراسی نے انسان کو پیدا کیا۔ اللہ خالق المخلوقات نے ہمیں انسان بنایا اور اس دنیا میں خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ بے شک انسان کو بہترین اعتدال اور توازن والی ساخت میں پیدا فرمایا اوراللہ نے انسان کو احسن صورہ و اٖحسن شکل عطا کی۔ پھر اسے نعمت عقل اور نعمت بصر سے نوازا۔
    اور پھر یہ سوال برپہ ہوتا ہیں کہ ہم کیوں ہیں۔
    ہم اللہ کہ بندے ہیں اور دین اسلام میں اچھے برے اعمال سےانسانیت اور شیطانیت کی پہچان اپنے اوجود اور اپنے کردار سے نیکی اور بدی کو سمجھنے آئے ہیں۔ اسی لئے اللہ تعالی نے کہا جو تیرے ہیں وہ تیرے رہے گے اور جو میرے ہیں وہ شیطان کو مات دیں گے۔
    إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ
    سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے تو ان کے لئے ختم نہ ہونے والا (دائمی) اجر ہے۔ اور ہمیں دنیا میں اللہ امتحان کے لئے اور عبادت کے لئے آئے ہیں۔


    كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَتُؤْمِنُونَ بِاللّهِ
    تم بہترین اُمّت ہو جو سب لوگوں (کی رہنمائی) کے لئے ظاہر کی گئی ہے، تم بھلائی کا حکم دیتے ہو اور برائی سے منع کرتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتےہیں۔ خدا نے یقیناٌ ہمیں کسی نا کسی مقصد کہ لئے پیداکیا ہیں۔وما خلقت الجن والإنس إلا ليعبدون اور وہ مقصد اللہ تعالی نے خود قران پاک میں بتایا بھی ہیں کہ انسان کو عبادت اور بندگی کے لئے پیدا کیا گیا ہیں۔ اور عبادت سے مراد ہے کہ وہ سارے عمل جو اللہ تعالی کو پسند ہیں جس میں اللہ کی رضا ہیں ۔ من الأقوال والأعمال الظاهرة والباطنة.۔۔۔
    تقرب الی اللہ اور صراط المستقیم پر چلنے کے لئے اور اپنے اعمال کی اصلاح اور عبادت کے لئے ہی ہم آئے ہیں ۔



    یوما لا تنفاؤن مال وبنون۔اللہ نے کل مخلوقات قران پاک کے زریعے سب کچھ صاف صاف بیان کیا گیا ہیں، جو نیک سیرت بندے ہیں وہ اللہ سے محبت کرتے پیں اس کی آطاعت کرتے ہیں
    اور قران پاک پر ایمان رکھتے ہیں وہ اس پر عمل بھی کرتے ہیں ۔۔۔۔

    جو بات سمجھ آتی ہے وہ یہ کہ کچھ انسان کو "اشرف المخلوقات" تقویٰ ، خشیت الہیٰ اور پرہزگاری کی وجہ سے ہے۔ انسان کو دنیاوی تکالیف و مصائب کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، اس پرشیاطین کا حملہ ہر وقت ہوتا ہے ۔۔۔ مگرآفرین ہے اس انسان پر کہ وہ صبر برداشت اور دنیاوی مصائب سہہ جاتا ہیں ۔اور جواللہ کی نافرمانی نہیں کرتا حتی الامکان گناہ سے اپنا دامن بچاتا ہے اور آک کار فلاح کی راہ پا لیتا ہے ۔۔۔

    اور یہی وہ معیار ہے جو انسان کو "اشرف المخلوقات" بناتا ہے اور انسان اپنی پہچان اگر قران پاک میں تلاش کریں تو اسے اس کے سارے سوال کے جواب مل جائے گے اور بدگمانی اس کے اندر حاوی نہیں ہونگی۔ اس دنیا کے مال ومتاع اور شہوات اور معاصی اسے ضائع اور خسارہ کی طرف لے جاتی ہیں اور(( الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللًّهِ الا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ )) مؤمن کے دل کو اللہ کہ ذکر سے ہی سکون حاصل ہوتا ہیں ۔ جو نیک مخلوق ہیں برائی سے پرہیز کرتے ہیں اور اللہ کی محبت میں رضا میں اپنی پہچان ڈھونڈتے ہیں وہی مؤمن کہلاتے ہیں اور انھیں ہی علم ہوتا کہ ہم کیوں ہیں۔۔۔۔ اور وہ اپنا مقصد صرف اور صرف اللہ کوقرار دیتے ہیں۔ان کا ہر کام اللہ تعالی کے لئے ہوتا ہیں۔۔


    اور وہ اپنی ذہانت محنت و لگن سےاستقامت کہ ساتھ اپنی پہچان بنانے دنیا میں آتا ہیں وہ کام کرجاتا ہے جو دوسرے مخلوق نہیں کرپاتے۔ اور انسان نے یہ بات ثابت کردی ہیں کہ یہ میعار خود انسان نے بنایا ہے اورنہ جو سائنسی ایجادات تعمیر و ترقی بیسیویں صدی میں ہوئی ہے وہ اس سے پہلے نہیں تھی۔۔۔۔
    تو انسان خود اپنا مقصد تلاش کرنے آیا ہیں اپنی عبادت و صلاحیت اورعمل سے اپنی ثقافت کا فن وہ اپنے ہدف اور مقصد کو معین کرکے زندگی ٖگزارتا ہیں۔۔ اور جو مستقیم اور نیک ہوتے ہیں انکے ہر جائز ہدف میں اللہ ساتھ دیتا ہیں ۔ اور بہت سے لوگ گنہگار بھی ہوتےہیں جو ہر گز نہیں جانتے نا سنتے نا سمجھتے اور اللہ کی نافرمانی کرتے ہیں یہ تو جانوروں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی گئے گزرے ۔ اللہ ہمیں صراط المستقیم کی راہ پر جلنے کی توفیق عطا کریں اور گنہاؤں سے محفوظ رکھیں آمین. گرہم اپنے رب کی رضا حاصل کرلیں اور عبادت اور بندگی سے تو تبھی ہمیں اپنا مقصد دنیا اور آخرت کے ساتھ حاصل ہونگا اور تبھی ہم مکمل انسان کہلائے گے۔۔۔/size]
    ]
    Last edited by *resham*; 31-01-2012 at 10:12 PM.

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: ہم کیا ہیں ہم کیوں ہیں؟۔

    kaisi log hun aap sab mere topic per reply hi ni detey ..
    aap sab se gussa katti ab resham hogayi naj wallah ...

  3. #3
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,833
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474847

    Default Re: ہم کیا ہیں ہم کیوں ہیں؟۔

    Quote Originally Posted by *resham* View Post
    kaisi log hun aap sab mere topic per reply hi ni detey ..
    aap sab se gussa katti ab resham hogayi naj wallah ...
    naraz kyun hoti hu pali bahna
    mai busy thi bht detail sa nahi parha tha is lyay comment nahi dya..
    ab parha ha bht acha likha ha MashaAllah..
    "گرہم اپنے رب کی رضا حاصل کرلیں اور عبادت اور بندگی سے تو تبھی ہمیں اپنا مقصد دنیا اور آخرت کے ساتھ حاصل ہونگا اور تبھی ہم مکمل انسان کہلائے گے۔۔۔"
    bilkul mai ap ki iss baat sa agree krti hun ...hum sirf dunyawi chezun mai phansay hua y hain halank humara awaleen maqsad rab ki raza hasil krna hee hona chahyay..

    aur sisoo ap sach mai bht acha likhti hu..aur acha likhnay walay naraz nahi hotay ..ab chaloo muskra k dikhaoo shabash
    Last edited by Falling Tears; 10-02-2012 at 01:20 PM.
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  4. #4
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: ہم کیا ہیں ہم کیوں ہیں؟۔

    Resham jii... insan ko "Ashraf-ul-makhluqat" kaha gya hai yani tamaam makhluqun main se behtreen.
    Zameen par,zair-e- zameen aur zameen se upar Allah Tala ki paida karda har rang har nasal ki makhluq abaad hai. Shayad ye rang,atwaar aur tarz-e-zindagi hi thi jis ki bunyaad pe hamain baqi makhluq pe bartari di gyi hai. Sunte hain bari machliyan choti machliyun ko apna nawala banati hai,ye bari machli kisi aur samandari janwar ki bhook mitata hai aur wo janwar kisi aur ki khoraak banta hai.
    Nizam-e-kayinat musalsal aik tasalsul banaye rakhti hai aur jub ye tasalsul toote tu kayi naslain safa-e-hasti se ghayb ho jati hain.
    Kayi sou saal se abad karda ye dunya najane kitni naslon k ikhtelaaf daikhti rahi hai,is k seene main na-malum kitni sadiyun k raaz madfan hun gay. Jub kabhi nizam-e-kayinaat ko chera gya bohat tabahi ka samna karna para.. Aaj k halaat daikh kar ye mehsoos hota hai insan shayd janwar ban gya hai har bara insan(maal-o-dolat waghaira k lehaz se) apne se neche wale ko nochne aur khane ki fikar main masruf nazar ata hai. Dosri tarf daikhain tu uski jaan kisi dosre ki muthi main qaid nazar aye gi.. Wo nizam jo Allah Tala ne hum se kamtar makhluq k lye muratib kya usko bina soche bina samjhe apnate chale ja rahe hain. Apne se neche wale ko khatm karne ka ye tareeqa barhte barhte is khatarnak had par agya hai k roz baroz nayi tabahiyan ati chali ja rahi hain. Be-zuban aur shojh bhoj janwar waghaira ka nizaam tu Qudrat ne takhleeq kya lekin insaan use kyun apna raha hai? Hirs,lalach,iqtedar aur maadiat ki bhook ne insaan ko itna bebas kar dala k afzal makhluq aaj keere makure se bi buri maut marti hai. Aye din hone wale dhamake tu kabhi kisi gali main chalti andhi goli ka shikaar hone wale tu shayad apna jurm-e-kamtari bi nahi jaan pate. Itmi pasti main dhansne wala hazrat-e-insan kya aaj bi khud ko afzal makhluq kah sakta hai? Hum Khuda banne ki dhoor main shamil hone k lye gidhun k tareeqe apnaye ja rhe hain.

    Ab daikhna sirf ye hai k is afzal tareen makhluq k apnaye gye andhe raste use kis daldal main ja phainkain gay. Khudayi ka dawa karne wale har Fir'on ka anjaam sirf tabahi hai Dua hai us Zaat-e-Kareem se k hamain phr se afzal makhluq bana de.. Ameen! In jhoote Khudayun ki basti main koi Insan bhej day..

    Insan Khuda Banne Ki Koshish Main Hai Masroof..

    Lekin Ye Tamasha Bhi Khuda Daikh Raha Hai..


    Resham Jii main apka student hoon agar kuch kum ya ziyada bol diya ho tu Moazrat.Main Islamic Study K baray main ziyada tu nai janta.kiyoon k Computer science ka student hoon magar Yeh bat teh hai k INSAAN KO TAMAM MAKHLOOQOON SE AFZAL BANAYA GAYA HAI.....

    Waslalm.....Asad Ali Hussnain
    Last edited by **Sagar**; 09-02-2012 at 08:19 PM. Reason: Font Problm
    sagar3 - ہم کیا ہیں ہم کیوں ہیں؟۔

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  5. #5
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,929
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474846

    Default Re: ہم کیا ہیں ہم کیوں ہیں؟۔

    very nice sharing....................
    1383466 1388375978065877 814058537 n zpsc25ba847 - ہم کیا ہیں ہم کیوں ہیں؟۔

  6. #6
    Join Date
    May 2008
    Location
    gσ∂яι¢'s нσℓℓσωѕ
    Posts
    16,281
    Mentioned
    35 Post(s)
    Tagged
    5874 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474862

    Default Re: ہم کیا ہیں ہم کیوں ہیں؟۔

    ita acha likha hy u ne chanda
    namilakerudaslogose - ہم کیا ہیں ہم کیوں ہیں؟۔

    There is no good or evil,there is only power and those


    too weak to seek it!!


  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: ہم کیا ہیں ہم کیوں ہیں؟۔

    Bohat achaa likhaa haii aoor iss par Reputition aapp k ahaqq bantaa haii.....................





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •