Results 1 to 3 of 3

Thread: یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز

    ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے
    کس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے

    عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا
    اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے

    مجھ کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا
    کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے

    دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے
    جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے

    ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر
    جا، خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے

    یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز
    ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز

    wow really beautiful..
    suno hworiginal - یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فرازღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز

    Glittery20word20Beautiful20with20butterfly medium - یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •