Results 1 to 2 of 2

Thread: Buzurgan e Deen Kehte Hain

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Buzurgan e Deen Kehte Hain


    بزرگان دین کہتے ہیں کہ اگر املی کا نام لینے سے منہ میں پانی آجاتا ہے تو خدا کا نام
    لینے سے وجود پر کوئی اثر بھی مرتب نہیں ہوگا . ایک نامی گرامی بادشاہ کی چہیتی بیٹی بیمار پڑی. اس عہد کےبڑے اطبا سےاور صادق حکیموں سے اسکا علاج کروایا لیکن مرض بگڑتا گیا.آخرمیں وہاں کے سیانےکو بلا کر مریضہ کو دکھایا گیا.اس نے مریضہ کے سرہانے بیٹھ کر لا الله کا ورد شروع کر دیا.طبیب اور حکیم اس کے اس فعل کو دیکھ کر ہنسے اور کہا کہ محض الفاظ جسم پر کس طرح اثر انداز ہوں گے!تعجب !! اس صوفی نے چلا کر کہا"خاموش!تم سب لوگ گدھے ہو اور احمقوں کی سی بات کرتے ہو.اسکا علاج ذکر ہی سے ہوگا " اپنے لئے گدھے اور احمق کے الفاظ سن کر انکا چہرہ سرخ ہوگیا اور ان کے جسموں کے اندر خون کا فشار بڑھ گیا اور انہوں نےصوفی کے خلاف مکےتان لئے.صوفی نے کہا "اگر گدھےکے لفظ نےتم کو چراغ پا کر دیا ہے اور تم سب کا بلڈ پریشرایک دم ہائی ہوگیا ہے.اور تم نے میرے خلاف مکے تان لئے ہیں اور تم ایک عمل میں داخل ہو گئے تو ذکر الله اس بیمار بچی کے وجود پر کوئی اثر نہیں کرے گا " ان سب حکیموں نے اپنا سر تسلیم خم کر دیا.


    از اشفاق احمد، بابا صاحبا،صفحہ نمبر ٤٣٨
    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 12:30 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: بزرگان دین کہتے ہیں

    khoob
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Buzurgan e Deen Kehte Hain

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •