Results 1 to 3 of 3

Thread: راستےکے درخت ، ریت کے ٹیلے ، پتھریلی گھاٹیاں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default راستےکے درخت ، ریت کے ٹیلے ، پتھریلی گھاٹیاں


    راستےکے درخت ، ریت کے ٹیلے ، پتھریلی گھاٹیاں ، یہاں تک کے ہوا میں اڑنے والی پتیاں حلیماں کو زبان حال سے مبارک سے مبارک باد دے رہیں تھیں اور کہتیں جاتیں تھیں !
    حلیمہ ! خوش قسمت حلیمہ !تبریک کے ہدیے قبول کر !معلوم ہے تو کسی لئے جا رہی ہے اسے خلاصہ کائنات اور فخر موجودات کہتے ہیں! اب دنیا میں جسے بھی سعادت اور ہدایت ملے گی اسی کی بار گاہ سے ملی گی ، اسی کا نقش صراط مستقیم بنایا جائیگا - قیصر او کسریٰ کے تاج اس کے غلاموں کی ٹھوکروں سے لگے ہونگے ، ہدایت کے جتنے چراغ اب تک روشن ہو چکے ہیں ان سب کا اجالا اس کے نور ہدایت میں مل کر "مشکوٰت ابد" بن جائے گا - جس کی روشنی کبھی ماند نہیں پڑے گی .................
    حلیمہ ! شہنشاہوں اور فرمانرواؤں کے نام مٹ جائیں گے مگر "عبداللہ کے در یتیم کے طفیل " تمہارا نام تاریخ میں سدا یاد رہے گا جب کبھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت بیان ہوگی ، کہیں گے کہ حلیمہ سعدیہ نے انھیں دودھ پلایا تھا ، غیر فانی ہوگیا تیرا نام حلیمہ !
    بنوسعد کی گمنام دودھ پلانے والی تجھے ابدی شہرت حاصل ہو گئی - قریش کا بڑے سے بڑا امیر تمھیں سونے میں تول سکتا تھا مگر اس "در یتیم"کے صدقے میں جو نعمت تجھے ملے ہے اسے کون دے سکتا ہے

    از ماہر القادری" کتاب در یتیم"
    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 12:29 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: راستےکے درخت ، ریت کے ٹیلے ، پتھریلی گھاٹیاں

    hmm nich.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - راستےکے درخت ، ریت کے ٹیلے ، پتھریلی گھاٹیاں

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,803
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474855

    Default Re: راستےکے درخت ، ریت کے ٹیلے ، پتھریلی گھاٹیاں

    NIce ji
    Alhamdullilah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •