Results 1 to 3 of 3

Thread: کوئی نظر_ عنایات ہو گئی ہے

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    snow کوئی نظر_ عنایات ہو گئی ہے

    کوئی نظر_ عنایات ہو گئی ہے
    مجھے شاید محبت ہو گئی ہے

    رویوں سے چلی تھی بات، آخر
    اصولوں پہ عداوت ہو گئی ہے
    ...
    امر_شہر محو_جشن ہے جو
    کسی سے پھر سیاست ہو گئی ہے

    مری آنکھوں کے آنسو کہ رہے ہیں
    خوشی بھی اک ازیت ہو گئی ہے

    تمیز_خیر و شر پہلے کہاں تھی
    محبت اک نصیحت ہو گئی ہے

    مرے دامان میں جو شے نہیں تھی
    وہی تیری ضرورت ہو گئی ہے

    جدائی سے پریشان تو نہیں ہوں
    ذرا بوجھل طبیعت ہو گئی ہے

    جسے تو یاد اپنی کہ رہا ہے
    وہ کچھ کچھ میری عادت ہو گئی ہے

    یہ کیسی خامشی تیری تھی شاہیں
    کہ لوگوں کو وضاحت ہو گئی ہے

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: کوئی نظر_ عنایات ہو گئی ہے

    Glittery20word20Beautiful20with20butterfly medium - کوئی نظر_ عنایات ہو گئی ہے

  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: کوئی نظر_ عنایات ہو گئی ہے

    Thanks.....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •