Results 1 to 5 of 5

Thread: Aaj Ka Iktabass 2 Feb 2012(Aooratt)

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Aaj Ka Iktabass 2 Feb 2012(Aooratt)

    عورت

    اگر یہ مان لیا جائے کہ انسان کی عظمت جذبے سے ہے ، عقل کی بنا پر نہیں تو عورت یقینا بہتر مخلوق ہے .جذبے کی عظمت سے انکار کرنا ممکن نہیں کیوں کہ محبّت، خدمت، قربانی، میل ملاپ ،رشتے یہ سب اوصاف جذبات پر استوار ہوتے ہیں. جذبات جوڑتے ہیں.عقل کاٹتی ہے .یہاں تک کہ ایمان بھی جذبے ک زور پر پیدا ہوتا ہے.عقل تو شک و شبھات کو ہوا دیتی رہتی ہے.
    سب سے پہلے عقل کی بات یا دلیل ابلیس نے کی تھی. کہنے لگا : یا باری تعالیٰ ! میں اسے سجدہ کیسے کروں ؟ میں برتر ہوں یہ مٹی سے بنا ہے اور میں آگ سے .
    اگرچہ مرد اور عورت دونوں میں جذبات موجود ہیں لکن عورت ک جذبات زیادہ لطیف ہیں،ان میں قیام ہے، معصومیت ہے،روانی ہے .
    مثال کے طور پر مرد کے جذبات ہارمونیم کی سرسے مشا بہت رکھتے ہیں.پردے کو جتنی دائر دبے رکھو گے. سر پیدا ہوتی رہے گی .چھوڑ دو گے تو ختم ہو جائے گی. اس کے برعکس عورت ک جذبات کو تاروں والے ساز مثلا سارنگی سے تشبیہ دی جا سکتی ہے. کسی تار کو چھیڑ دو تو اس کے ساتھ تار بھی لرزش میں آجائیں گے . مضراب ہٹا لینے کے بعد بھی سریں گونجتی رہیں گی. تموجات جاری رہیں گے .
    عورت کا جذبہ جسم ک بند بند میں رچا ہوتا ہے .اور اس رچاؤ میں ایک مٹھاس ہوتی ہے . ایک روانی، ایک لطافت .
    عورت میں sensitivity یا حساسیت زیادہ ہوتی ہے .اس کے اندر کا ریسیور زیادہ حساس ہوتا ہے .لہٰذا وہ مرد کی نسبت زیادہ جیتی ہے . خوشی اور غمی دونوں کفیتیں اس پر زیادہ اثر انداز ہوتی ہیں. اور ان کفیتوں کے تموجات دیرپا اور گہرے ہوتے ہیں . اس کے برعکس مرد پر یہ کفیتیں سطحی اور وقتی اثرات رکھتی ہیں، جیسے کسی تالاب میں ایک پتھر پھینک دو تو نتیجہ جو لہریں پیدا ہوں گی وہ عورت کے جذبات کی ائینہ دار ہوں گی. گہرایوں سے اٹھیں گی اور ستہا پر چاروں طرف پھیل جائیں گی.
    اسی حسا سیت کی بنا پر عورت مرد کی نسبت زیادہ جیتی ہے. چونکہ زندگی میں دکھ کا عنصر زیادہ ہوتا ہے. ہم مرد لوگ دکھ اور سکھ ک مفہوم سے اتنی گہری واقفیت نہیں رکھتے ،جتنی عورت رکھتی ہے

    از ممتاز مفتی ،رام دین


    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 12:18 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: Aaj Ka Iktabass 2 Feb 2012(Aooratt)

    boht khoob intikhab hai

    2dnmmf - Aaj Ka Iktabass 2 Feb 2012(Aooratt)

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default Re: Aaj Ka Iktabass 2 Feb 2012(Aooratt)

    kafi sachi baat hai

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: Aaj Ka Iktabass 2 Feb 2012(Aooratt)

    Thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: Aaj Ka Iktabass 2 Feb 2012(Aooratt)

    bht acha intikhab hia

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •