Results 1 to 5 of 5

Thread: آپ ہی بگڑتا تھا، آپ من بھی جاتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default آپ ہی بگڑتا تھا، آپ من بھی جاتا ہے


    ہر قدم گریزاں تھا، ہر نظر میں وحشت تھی
    مصلحت پرستوں کی رہبری قیامت تھی

    منزل تمنا تک کون ساتھ دیتا ہے!
    گردِ سعِی لا حاصل ہر سفر کی قسمت تھی

    آپ ہی بگڑتا تھا، آپ من بھی جاتا ہے
    اس گریز پہلو کی یہ عجیب عادت تھی

    اُس نے حال پوچھا تو یاد ہی نہ آتا تھا
    کِس کو کِس سے شکوہ تھا، کس سے کیا شکایت تھی!

    دشت میں ہواؤں کی بے رُخی نے مارا ہے
    شہر میں زمانے کی پوچھ گچھ سے وحشت تھی

    یوں تو دن دہاڑے بھی لوگ لُوٹ لیتے ہیں
    لیکن اُن نگاہوں کی اور ہی سیاست تھی

    ہجر کا زمانہ بھی کیا غضب زمانہ تھا
    آنکھ میں سمندر تھا، دھیان میں وہ صورت تھی







    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Re: آپ ہی بگڑتا تھا، آپ من بھی جاتا ہے

    n - آپ ہی بگڑتا تھا، آپ من بھی جاتا ہےi - آپ ہی بگڑتا تھا، آپ من بھی جاتا ہےc - آپ ہی بگڑتا تھا، آپ من بھی جاتا ہےe - آپ ہی بگڑتا تھا، آپ من بھی جاتا ہےe - آپ ہی بگڑتا تھا، آپ من بھی جاتا ہےe - آپ ہی بگڑتا تھا، آپ من بھی جاتا ہے

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: آپ ہی بگڑتا تھا، آپ من بھی جاتا ہے

    2af0bv6 - آپ ہی بگڑتا تھا، آپ من بھی جاتا ہے

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: آپ ہی بگڑتا تھا، آپ من بھی جاتا ہے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - آپ ہی بگڑتا تھا، آپ من بھی جاتا ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,803
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474855

    Default Re: آپ ہی بگڑتا تھا، آپ من بھی جاتا ہے

    Alhamdullilah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •