Results 1 to 4 of 4

Thread: مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟

    مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟

    کہ جب سے مجھ سے بچھڑی ہو
    بہت بےچین رہتی ہو
    مری باتیں ستاتی ہیں
    مرے لفظوں کے جگنو!
    ایک پل اوجھل نہیں ہوتے
    مری نظمیں رُلاتی ہیں
    مری آنکھٰیں جگاتی ہیں

    مجھے تم کیا بتاؤ گی ۔۔

    کہ تم نے بارہا اُن اجنبی چہروں کے جنگل میں
    مرے چہرے کو ڈھونڈا ہے
    کسی مانوس لہجے پر
    کسی مانوس آہٹ پر
    پلٹ کر ایسے دیکھا ہے
    کہ جیسے تم میری موجودگی محسوس کرتی ہو!

    مجھے تم کیا بتاؤ گی!

    کہ کتنی شبنمی شامیں
    ٹہلتے، سوچتے گزریں
    کہ کتنی چاندنی راتیں
    دُعائیں مانگتے گزریں
    کہ کتنے اشک ایسے تھے
    جو گِرتے ہی رہے دل میں

    مجھے تم کیا بتاؤ گی ۔۔

    مری جاں! میں سمجھتا ہوں
    تمھاری اَن کہی باتیں
    کہ میں ان موسموں کے ایک اک رستے سے گزرا ہوں
    میں اب بھی لفظ چُنتا ہوں
    میں اب بھی اشک بُنتا ہوں
    کہ جب سے تم سے بچھڑا ہوں
    تمھاری ذات پر گزرے
    میں ہر موسم میں رہتا ہوں
    تو پھر تم کیا سناؤ گی؟؟؟
    مجھے تم کیا بتاؤ گی؟؟؟







    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Re: مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟

    n - مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟i - مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟c - مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟e - مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟e - مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟e - مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟

    2af0bv6 - مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟

    vry nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •