Results 1 to 3 of 3

Thread: ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    manchester
    Age
    32
    Posts
    11,319
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    49 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474857

    Default ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~

    ہونٹوں کي خوبصورتي

    ہونٹوں کي بناوٹ از حد نازک اور اہم ہوتي ہے،ہونٹ جسم کا اوپري غلاف نہيں ھيں، بلکہ يہ اندروني غلاف ھيں، ہونوٹوں کاگلابي حصہ گلوکوسا (بلغمي) ہوتا ہے، جس کي وجہ سے ہونٹ گلابي دکھاديتے ھيں، ہونٹوں ميں جسم کوجلد کي طرح بھاپي غدو نہيں ہوتے۔
    عورت کي دلکشي ميں ہونٹوں کي خاص اہميت ہے، قدرتي خوبصوتي والے ہونٹ جتنے نازک ملائم، خوبصورت اور سرخ ہوتے ھيں ان کا چہرہ اتنا ہي شگفتہ اور نکھرا معلوم ہوتا ہے، شاعروں نے ہونٹوں کا موازنہ گلاب کي پنکھڑيوں سے کيا ہے۔

    ان باتوں پر توجہ ديں۔

    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ دو تين قسم کي لپ اسٹک ملا کر ہونٹوں پر نہ لگائيں، ايساکرنے سے ہونٹوں کي خوبصورتي خراب ہوتي ہے۔
    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ لپ اسٹک کو رگڑر گڑر کر نہ اتاريں، ايسا کرنے سے ہونٹوں کي شکل بگڑ جاتي ہے اور ان کي خوبصورتي ختم ہوجاتي ہے۔
    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ ہونٹوں کو زبان سے چاٹتے رہنے سے بھي ہونٹوں کي جلد متاثر ہوتي ہے، جس سے ہونٹوں کي خوبصورتي خراب ہوجاتي ہے۔
    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ دانتوں سے ناخن چبانے کي عادت ہونٹوں کو نقصان پہنچاتي ہے۔
    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ منہ ميں انگوٹھا ڈال کر چوسنے سے نچلا ہونٹ موٹا اور بڑا ہوجاتا ہے۔
    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ دوسروں کي استعمال شدہ لپ اسٹک يا لپ اسٹک برش ہر گز نہ استعمال کريں، اس سے سانس ، گلا، منہ اور ہونٹوں کا انفيکشن ( چھوت ) ہونے کا امکان رہتا ہے۔


    ہونٹوں کي خوبصورتي کے لئے نسخے۔

    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ روزانہ ہونٹوں پر کچا دودھ لگانے سے ہونٹ خوبصورت بنے رہتے ھيں، دودھ ميں پائے جانے والے عناصر کيلشيئم، ريٹينال ليکٹو وغيرہ ہونٹوں کي جلد کو غذائيت فراہم کرکے ہونٹوں کي چمک کو قائم رکھتے ھيں۔
    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ کھيرے کي پھانک، سنگترے کي پھانک ، موسمبي کي پھانک ان ميں سے کوئي ايک ہونٹوں پر باقاعدگي سے ملنے سے ہونٹوں کي جلد خوبصورت اور ملائم رہتي ہے، يہ نسخہ ہونٹوں کو ٹھنڈک بھي پہنچاتا ہے، گرمي کے دنوں ميں اس کا استعمال کرنے سے ہونٹوں کي خوبصورتي قائم رھتي ہے۔
    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ ايک چمچ دودھ کي ملائي، اس ميں دو تين بوند ليموں کا رس ملا کرملائيمت سے ہونٹوں پر مليں، دودھ ملائي اچھي قسم کا کليزز ہے اور اس موئسچرائزر بخوبي ہونٹوں کر نرم ملائم بناتا ہے۔
    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ رات کو سوتے وقت ہونٹوں پر زيتون کا تيل يا خالص ناريل کا تيل لگانے سے ہونٹ ملائم بنے رہتے ھيں۔
    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ رات کو سوتے وقت ہونٹوں پر زيتون يا خالص ناريل کا تيل لگانے سے ہونٹ ملائم بنے رہتے ھيں۔
    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ گلاب کي تازہ پنکھڑياں اور مکھن ملا کر ہونٹوں پر لگانے سے ہونٹ چکنے اور خشک ہوتے ھيں۔ مکھن ميں پراٹیمنو بيزائيک اليسڈ اور گلاب کي پھنکڑيوں ميں وٹامن بي 5 اور وٹامن اي پايا جاتا ہے۔جو ہونٹوں کو چکنے اور سرخ بناتے ھيں۔

    ہونٹوں کا سياہ پن۔

    ہونٹوں کا سياہ پن عورت کي خوبصورتي کو بہت نقصان پہنچاتاہے، ہونٹوں کے سياہ ہونے کي کئي وجوہات ہيں، ہونٹوں کي مناسب ديکھ بھال نہ کرنا، گھٹيا اور سستي لپ اسٹک کا استعمال کرنا، ايلوپيتھک دوائيوں کے منفي اثرات ، موروثي اور چھوت دار بيماري کا ہونا، پيٹ ميں کيڑے ہونا، دل کي بيماري آلودگي، سوزاک کي شکايت ہونا وغيرہ وجوہات سے ہونٹ سياہ ہو کر اپني کشش کھو بيٹھتے ھيں۔
    ان باتوں پر توجہ ديں۔

    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ کافي پراني لپ اسٹک ہونٹوں پر لگانے سے ہونٹ سياہ ہوجاتے ھيں، اس لئے ايک ساتھ بہت ساري لپ اسٹک خريد کر جمع نہ کريں، خريدي گئي لپ اسٹک کا استعمال تين يا چار ماہ سے زيادہ نہ کريں، اس کے بعد ان لپ اسٹکوں کو ضائع کرديں۔
    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ موسم کا اثر بھي ہونٹوں پر پڑتا ہے، برفيلي اور گرم ہوائيں نيز تيز دھوپ ہونٹوں کو سياہ کرديتي ھيں، ايسے موسم ميں ہونٹوں کا خاص خيال رکھانا چاھئيے، ہونٹوں کو برفيلي ہواؤں سے بچانے کے لئے ہونٹوں پر مکھن يا مالئي لگائيں اور ہونٹوں کو مفلر يا دوپٹے سےڈھانپ کر رکھيں، تيز دھوپ ميں نکلنے پر چھتري کا استعمال کريں، دوپٹے سے ہونٹوں کو اچھي طرح ڈھانپ کر رکھيں، تاکہ گرم ہوا کا اثر ہونٹوں پر نہ پڑے گرمي کے دنوں ميں ہونٹوں کو دن بھر ميں تين چار بار ٹھنڈے پاني سے تر کريں۔

    ہونٹوں کا سياہ پن دور کرنے کے نسخے۔

    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ کسي وجہ سے ہونٹ سياہ ہوگئے ھيں، تو کچے دودھ ميں روئي کے ٹکڑے کو بھگو کر نرمي سے ہونٹوں پر روزانہ تين يا چار بار لگائيں، کچھ ہفتوں تک باقاعدہ طور پر نسخہ استعمال کريں، کچا دودھ ھونٹوں کي جلد کو پليچ کرکے سياہ پن کو دور کرتا ہے۔
    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ گلاب کي تازہ پکھڑيوں کو باقاعدہ طور سے ہونٹوں پر ملنے سے ہونٹوں کا سياہ پن دور ہوجاتا ہے، اور ہونٹ ملائم ہوجاتے ھيں، گلاب کي پھنکڑيوں ميں کيلشئيم، فاسفورس، آئرن، وٹامن اي وغيرہ پائےجاتے ھيں، جو جلد کے سياہ پن کو دور کرتے ھيں۔
    arrow left - ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~ دودھ ميں کيسر ملا کر ہونٹوں پر لگانے سے ھونٹوں کا سياہ پن دور ھوجاتا ہے۔


  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~

    nice shairng
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    manchester
    Age
    32
    Posts
    11,319
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    49 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474857

    Default Re: ~ honto'n ki khobsurti kay lye ~


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •