Results 1 to 4 of 4

Thread: اب اُن سے اور تقاضائے بادہ کیا کرتا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default اب اُن سے اور تقاضائے بادہ کیا کرتا


    اب اُن سے اور تقاضائے بادہ کیا کرتا
    جو مل گیا ہے میں اُس سے زیادہ کیا کرتا

    بھلا ہوا کہ ترے راستے کی خاک ہوا
    میں یہ طویل سفر پا پیادہ کیا کرتا

    مسافروں کی تو خیر اپنی اپنی منزل تھی
    تری گلی کو نہ جاتا تو جادہ کیا کرتا

    تجھے تو گھیرے ہی رہتے ہیں رنگ رنگ کے لوگ
    ترے حضور مرا حرفِ سادہ کیا کرتا

    بس ایک چہرہ کتابی نظر میں ہے ناصر
    کسی کتاب سے میں استفادہ کیا کرتا





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: اب اُن سے اور تقاضائے بادہ کیا کرتا

    Bht Khoob

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: اب اُن سے اور تقاضائے بادہ کیا کرتا

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - اب اُن سے اور تقاضائے بادہ کیا کرتا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: اب اُن سے اور تقاضائے بادہ کیا کرتا

    2af0bv6 - اب اُن سے اور تقاضائے بادہ کیا کرتا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •