Results 1 to 2 of 2

Thread: کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہو گی

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    snow کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہو گی

    کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہو گی
    نئے لوگ ہوں گے نئی بات ہو گی

    میں ہر حال میں مسکراتا رہوں گا
    تمہاری محبت اگر ساتھ ہو گی
    ...
    چراغوں کو آنکھوں میں محفوظ رکھنا
    بڑی دُور تک رات ہی رات ہو گی

    پریشاں ہو تم بھی، پریشان ہوں میں بھی
    چلو میکدے میں، وہیں بات ہو گی

    چراغوں کی لو سے ستاروں کی ضو تک
    تمہیں میں ملوں گا جہاں رات ہو گی

    جہاں وادیوں میں نئے پھول آئے
    ہماری تمہاری ملاقات ہو گی

    صداؤں کو الفاظ ملنے نہ پائیں
    نہ بادل گھریں گے نہ برسات ہو گی

    مسافر ہیں ہم بھی، مسافر ہو تم بھی
    کسی موڑ پر پھر ملاقات ہو گی
    Last edited by T@nHA.D!L; 03-02-2012 at 08:26 AM.

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہو گی

    2af0bv6 - کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہو گی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •