Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 12

Thread: امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

    امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں
    ذرا سی دیر کو دنیا سے کٹ کے دیکھتے ہیں

    بکھر چکے ہیں بہت باغ و دشت و دریا میں
    اب اپنے حجرۂ جاں میں سمٹ کے دیکھتے ہیں

    تمام خانۂ بدوشوں میں مشترک ہے یہ بات
    سب اپنے اپنے گھروں کو پلٹ کے دیکھتے ہیں

    پھر اس کے بعد جو ہونا ہے ہو رہے سردست
    بساط عافیت جاں الٹ کے دیکھتے ہیں

    وہی ہے خواب جسے مل کے سب نے دیکھا تھا
    اب اپنے اپنے قبیلوں میں بٹ کے دیکھتے ہیں

    سُنا یہ ہے کہ سبک ہو چلی ہے قیمت حرف
    سو ہم بھی اب قد و قامت میں گھٹ کے دیکھتے ہیں


  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں


    امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں
    ذرا سی دیر کو دنیا سے کٹ کے دیکھتے ہیں

    بکھر چکے ہیں بہت باغ و دشت و دریا میں
    اب اپنے حجرۂ جاں میں سمٹ کے دیکھتے ہیں

    تمام خانۂ بدوشوں میں مشترک ہے یہ بات
    سب اپنے اپنے گھروں کو پلٹ کے دیکھتے ہیں

    پھر اس کے بعد جو ہونا ہے ہو رہے سردست
    بساط عافیت جاں الٹ کے دیکھتے ہیں

    وہی ہے خواب جسے مل کے سب نے دیکھا تھا
    اب اپنے اپنے قبیلوں میں بٹ کے دیکھتے ہیں

    سُنا یہ ہے کہ سبک ہو چلی ہے قیمت حرف
    سو ہم بھی اب قد و قامت میں گھٹ کے دیکھتے ہیں


    : افتخار عارف





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

    bohat umda

    eq2hdk - امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

  5. #5
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

    suno hworiginal - امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیںღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

    /up

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  7. #7
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    lahore
    Posts
    529
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    144 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

    Bohat umdah!
    "Relationships Never Die A Natural Death.They R Alwayz Murdered"......
    Think About It........!!!

  8. #8
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

    umdaaaaaa

  9. #9
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

    wah aalaa.........
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  10. #10
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: امید وہم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

    thanxx to all





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •