Results 1 to 6 of 6

Thread: واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو


    واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو
    دوزخ میں پاؤں ہاتھ میں جامِ شراب ہو

    معشوق کا تو جُرم ہو، عاشق خراب ہو
    کوئی کرے گناہ کسی پر عذاب ہو

    وہ مجھ پہ شیفتہ ہو مجھے اجتناب ہو
    یہ انقلاب ہو تو بڑا انقلاب ہو

    دنیا میں کیا دھرا ہے؟ قیامت میں لطف ہو
    میرا جواب ہو نہ تمہارا جواب ہو

    نکلے جدھر سے وہ، یہی چرچا ہوا کیا
    اس طرح کا جمال ہو ایسا شباب ہو

    در پردہ تم جلاؤ، جلاؤں نہ میں چہ خوش
    میرا بھی نام داغ ہے گر تم حجاب ہو
    داغ دہلوی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو

    like nice
    Teri ankhon uworiginal - واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو

    2af0bv6 - واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو

    hm nich
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو

    Thanxxx too alll





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •