Results 1 to 3 of 3

Thread: ہے تاک میں دزدیدہ نظر دیکھئے کیا ہو

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ہے تاک میں دزدیدہ نظر دیکھئے کیا ہو


    ہے تاک میں دزدیدہ نظر دیکھئے کیا ہو
    پھر دیکھ لیا اس نے ادھر دیکھئے کیا ہو

    دل جب سے لگایا ہے کہیں جی نہیں لگتا
    کس طرح سے ہوتی ہے بسر دیکھئے کیا ہو

    جو کہنے کی باتیں ہیں وہ سب میں نے کہی ہیں
    ان کو مرے کہنے کا اثر دیکھئے کیا ہو

    اب کے تو بمشکل دلِ مضطر کو سنبھالا
    اندیشہ ہے یہ بارِ دگر دیکھئے کیا ہو

    اندیشۂ فردا میں عبث جان گھلائیں
    ہے آج کسے کل کی خبر دیکھئے کیا ہو

    پھر یاس مٹاتی ہے مرے دل کی تمنا
    بن بن کے بگڑتا ہے یہ گھر دیکھئے کیا ہو

    اے داغ انہیں بھی تو ہے دشمن ہی کا دھڑکا
    ہے دونوں طرف ایک ہی ڈر دیکھئے کیا ہو

    (داغ دہلوی)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: ہے تاک میں دزدیدہ نظر دیکھئے کیا ہو

    83381391304251230321 - ہے تاک میں دزدیدہ نظر دیکھئے کیا ہو

  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: ہے تاک میں دزدیدہ نظر دیکھئے کیا ہو

    hmm good
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - ہے تاک میں دزدیدہ نظر دیکھئے کیا ہو

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •