Results 1 to 5 of 5

Thread: میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا


    میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا
    قرعئہ فال میرے نام کا اکثر نکلا

    تھا جنہیں زُعم وہ دریا بھی مجھی میں ڈُوبے
    میں کہ صحرا نظر آتا تھا سمندر نکلا

    میں نے اس جان ِ بہاراں کو بہت یاد کیا
    جب کوئی پھول میری شاخِ ہنر پر نکلا

    شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
    میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا

    تو یہیں ہار گیا ہے مرے بُزدل دُشمن
    مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا

    میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا فراز
    ایک جھونکا تھا کہ خُوشبو کے سفر پر نکلا

    احمد فراز





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا

    bht Khooob!


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا

    2af0bv6 - میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا

    Thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا

    wah jnab , kamal ha

    sigpic13827 8 - میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •