Results 1 to 10 of 10

Thread: میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر


    میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر
    بندہ پرور منصفی کرنا، خدا کو دیکھ کر

    ہم اِنہی آنکھوں سے دیکھیں گے ترا حسن و جمال
    گر یہی آنکھیں رہیں ا پنی ، خدا کو دیکھ کر

    اب تو دیکھا تم نے اپنے داد خواہوں کا ہجوم
    اب تو آنکھیں کھُل گئیں روزِ جزا کو دیکھ کر

    حضرتِ زاہد ہماری چھیڑ کی عادت نہیں
    گدگدی ہوتی ہے دل میں پارسا کو دیکھ کر

    ہم مٹے جس پر، تری بے ساختہ وہ بات تھی
    تو بھی عاشق ہو ہی جاتا اُس ادا کو دیکھ کر

    غیر نے مہندی لگائی اُس کے ہاتھو ں میں جو داغ
    خون آنکھوں میں اُتر آیا حنا کو دیکھ کر

    داغ دھلوی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر

    ہم مٹے جس پر، تری بے ساختہ وہ بات تھی
    تو بھی عاشق ہو ہی جاتا اُس ادا کو دیکھ کر
    wahhh

    Keep sharinG!


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر

    2af0bv6 - میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر

    Shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  6. #6
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر

    umdah
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  7. #7
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر

    2af0bv6 - میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر

  8. #8
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    pakistan
    Posts
    1,238
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    338 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default Re: میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر

    nice
    2j41pxv - میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر

  9. #9
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر

    Thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  10. #10
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر

    Bht Khoob

    thnx 4 sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •