Results 1 to 6 of 6

Thread: زمین ان کی ہر اک بات مان لیتی ہے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default زمین ان کی ہر اک بات مان لیتی ہے

    زمین ان کی ہر اک بات مان لیتی ہے
    کہاں سے سیکھ کے آتے ہیں گفتگو دریا

    یہ کس کی یاد میں اشکوں کے بند ٹوٹے ہیں
    یہ کس کو ڈھونڈتے پھرتے ہیں کو بکو دریا

    جوان ہوتے ہی سب گھر سے بھاگ جاتے ہیں
    کبھی نہ چھوڑیں گے لگتا ہے اپنی خو دریا

    سمندروں سے بغاوت کا شوق ہے لیکن
    مقابلہ پہ نہیں آتے دو بدو دریا

    وہ جس کو دور کہیں آسماں میں بھول آئے
    اب اس کی خاک میں کرتے ہیں جستجو دریا

    جو میں نے خوابوں کی وادی میں بہتے دیکھا تھا
    نہیں ہے کوئی یہاں ویسا ہو بہو دریا

    کہیں پہ خاک میں پوشیدہ اک خزانہ ہے
    اُسی کی کھوج میں پھرتے ہیں چار سو دریا

    سفر میں رہنے سے آداب سیکھ جاتے ہیں
    وگر نہ ہوتے ہیں حد درجہ تند خو دریا

    گھروں سے حلف اٹھاتے ہوئے نکلتے ہیں
    نہیں کریں گے کبھی گھر کی آرزو دریا

    خود اپنے آپ سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے
    بہت سے ایسے بھی دیکھے ہیں تند خو دریا

    تمام عمر یہ اپنوں سے دور رہتے ہیں
    بس اتفاق سے ملتے ہیں روبرو دریا

    یہ کس کے خون کا لیتے ہیں انتقام اس سے
    زمیں کا پیتے ہیں ہر وقت کیوں لہو دریا

    نہ جانے کون ہیں آئے ہیں کس کی شادی میں
    یہ نغمہ بار پرندے یہ خوش گلو دریا

    اسی لئے تو یہ سب میکشوں سے بہتر ہیں
    شراب پیتے ہیں بے ساغر و سبو دریا


  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: زمین ان کی ہر اک بات مان لیتی ہے

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - زمین ان کی ہر اک بات مان لیتی ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: زمین ان کی ہر اک بات مان لیتی ہے

    Veryyyyy nice

    keep sharing!!!


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: زمین ان کی ہر اک بات مان لیتی ہے

    thanks 3 - زمین ان کی ہر اک بات مان لیتی ہے

  5. #5
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: زمین ان کی ہر اک بات مان لیتی ہے

    nice
    Teri ankhon uworiginal - زمین ان کی ہر اک بات مان لیتی ہے

  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: زمین ان کی ہر اک بات مان لیتی ہے

    umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •