Results 1 to 4 of 4

Thread: دھوپ ہو کر بچھا تیرا نام

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default دھوپ ہو کر بچھا تیرا نام

    دھوپ ہو کر بچھا تیرا نام
    تتلی بن کر اڑا تیرا نام

    میں تو مسکین و محتاج تھا
    پھر مجھے مل گیا تیرا نام

    تو ہی آغاز و انجام ہے
    مبتدا منتہا تیرا نام

    میں کسی کو نہیں جانتا
    جب سے ہے آشنا تیرا نام

    پیاس سے کیا تعلّق مجھے
    لمحہ لمحہ پیا تیرا نام

    میری ہر سانس بیمار تھی
    ہو گیا ہے شفا تیرا نام

    اور اب کچھ نہیں چاہئے
    ہے بہت اے خدا تیرا نام

    جب بھی دنیا کی یورش ہوئی
    میں نے آگے کیا تیرا نام

    سب سے ملنے پہ مجبور ہوں
    ہے یہاں جا بجا تیرا نام

    پھر زمیں پر بہار آ گئی
    ہر طرف ہنس پڑا تیرا نام

    یہ جہاں وہ جہاں کچھ نہیں
    سب سے اچھا صِلہ تیرا نام

    خود بخود زخم بھرنے لگے
    ہے وہ حرفِ دعا تیرا نام

    اب وہ دن بھی ضرور آئے گا
    لیں گے شاہ و گدا تیرا نام

    زندگی کیا رہے نا رہے
    اب نہ ہوگا جدا تیرا نام

    آنسوؤں کے بڑے شہر میں
    مسکراتا رہا تیرا نام


  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: دھوپ ہو کر بچھا تیرا نام

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - دھوپ ہو کر بچھا تیرا نام

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: دھوپ ہو کر بچھا تیرا نام

    Quote Originally Posted by Zindagi View Post
    buhat khub
    thanks 3 - دھوپ ہو کر بچھا تیرا نام

  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,915
    Mentioned
    213 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Khoob

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •